Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انسان سے بھی بہتر، اڑنے والا روبوٹ“ ایکس ون “ لانچ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ابوظہبی :کیلیفورنیا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (کالٹیک) نے انسانوں سے بہتر ذہانت کے ساتھ چلنے اور اڑنے والا ٹرانسفارمنگ روبوٹ لانچ کردیا۔

    کیلیفورنیا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ابوظہبی میں ٹیکنالوجی انوویشن انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے تین سال کی مسلسل ترقی کے بعد ایک انقلابی روبوٹک نظام کی نقاب کشائی کی جو چلنے، اڑنے اور ڈرائیونگ کو ایک ہی ڈیوائس میں یکجا کرتا ہے۔

    نئے روبوٹ کو ’’ ایکس ون ‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ پہلی نظر میں یہ عام طور پر چلنے والا ایک بائی پیڈل روبوٹ دکھائی دیتا ہے لیکن حیرت اس وقت شروع ہوتی ہے جب اسے کسی رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس موقع پر اس کا بیک پیک اسے ایک ایسے ڈرون میں تبدیل کرنے کے لیے الگ ہو جاتا ہے جو جھیل یا رکاوٹ کے اوپر منڈلا سکتا ہے۔

    دوسری طرف اترنے سے پہلے پہیوں کو کھول کر یہ ایک چھوٹی گاڑی میں تبدیل ہو جاتا ہے۔محققین اس نظام کو بے مثال صلاحیتوں کے ساتھ تبدیل کرنے والا روبوٹ قرار دیا ہے۔ یہ ماحول کی نوعیت اور اسے درپیش رکاوٹوں پر منحصر ہوتا ہے کہ روبوٹ نے چلنا، اڑنا یا ڈرائیونگ کرنا ہے۔

    روبوٹ لوکوموشن کے سب سے مناسب ذرائع کا انتخاب کر سکتا ہے۔ ویب ’’ ڈیجیٹل ٹرینڈز ‘‘کی طرف سے شائع کردہ رپورٹ کا العربیہ بزنس نے جائزہ لیا ۔ اس رپورٹ کے مطابق یہ صلاحتیں اسے زیادہ تر روایتی روبوٹس سے الگ کرتی ہیں۔

    Related Posts

    مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

    حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

    مقبول خبریں

    ہائی کورٹ نے خواجہ سراؤں کا ’مبارکبادی‘ اور ’نیگ‘ مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا، زبردستی وصولی پر جیل کی سزا

    میں وارث ہوں، بھائی مردہ بہن کی ہڈیاں لے کر بنک پہنچ گیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،کنگ بابر کی سنچری، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    ٹرمپ سے ناراض امریکی عوام، مقبولیت میں مزید کمی

    بلاگ

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.