Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غزہ حکمران باڈی کی تفصیل منظر عام پر، حماس نے امن معاہدے پر غور کیلئے وقت مانگ لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رام اللہ :اکیس صفحات پر مشتمل اس منصوبے میں اس عبوری بین الاقوامی کمیٹی کا ذکر ہے جو غزہ کا انتظام چلائے گی۔ اس میں واضح کیا گیا ہے کہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد سات سے دس کے درمیان ہو گی۔

    منصوبے کے مطابق یہ کمیٹی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مینڈیٹ کے تحت غزہ میں عبوری دور میں اعلیٰ سیاسی اور قانونی اختیار رکھے گی۔ اس کی سربراہی کونسل یا کمیٹی کا چیئرمین کرے گا۔
    کمیٹی میں ایک فلسطینی نمائندہ بھی شامل ہوگا، جسے کاروباری یا سکیورٹی پس منظر سے چنا جائے گا۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ ذمہ دار جیسے سیگرید کاگ کو بھی اس میں شامل کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

    منصوبے میں یہ امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ کمیٹی میں نمایاں بین الاقوامی شخصیات شامل ہوں، جن میں انتظامی اور مالیاتی امور کے ماہرین جیسے مارک روان، نجيب ساويرس اور شاید آريہ لايتستون شامل ہوں۔
    اسی طرح ایسے علاقائی سطح پر بااثر اور طویل المیعاد تجارتی اعتبار رکھنے والے نمائندے بھی ہوں گے، تاکہ کمیٹی کو سیاسی اور عوامی اعتبار حاصل ہو سکے۔

    کمیٹی کے اہم اختیارات
    منصوبے میں کمیٹی کے بنیادی کاموں میں درج ذیل شامل ہیں۔
    قانونی اور سیاسی طور پر پابند فیصلے جاری کرنا۔
    اہم قانون سازی اور بڑی تقرریوں کی منظوری دینا۔
    طویل المدتی حکمت عملی طے کرنا۔
    براہ راست سلامتی کونسل کو رپورٹ پیش کرنا۔
    حماس نے جلد ردعمل دینے کا عندیہ دیدیا
    یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایک حماس اپنی سیاسی و عسکری قیادت کے اندرونِ فلسطین اور بیرونِ ملک اجلاسوں کے بعد ایک قومی جواب پیش کرے گی جو تحریک اور دیگر مزاحمتی دھڑوں کی نمائندگی کرے گا۔ تاہم اس نے واضح کیا کہ مشاورت کا عمل چند روز لے سکتا ہے۔

    یاد رہے کہ وائٹ ہاؤس نے پیر کی شب صدر ٹرمپ کا بیس نکاتی منصوبہ جاری کیا تھا، جس میں بنیادی نکتہ فریقین کی منظوری کی صورت میں فوری طور پر جنگ ختم کرنا ہے۔

    منصوبے کے مطابق غزہ کو غیر مسلح خطہ قرار دیا جائے گا اور اسے ایک فلسطینی کمیٹی کے تحت عالمی ماہرین کے ساتھ چلایا جائے گا، جبکہ اس میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا۔فلسطینی ذمہ دار نے تصدیق کی ہے کہ منگل کے روز حماس نے صدر ٹرمپ کے منصوبے کا جائزہ اپنی قیادت اور فلسطینی دھڑوں کے ساتھ شروع کر دیا ہے۔

    Related Posts

    ناروے کے اسٹار فٹبالر کی سسلی میں پراسرار آمد، ہالینڈ گرل فرینڈ کے ہمراہ اٹلی کیوں پہنچے؟

    امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

    "جنگ کا لائسنس نہیں دیں گے”: ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کا ایک ٹریلین ڈالر کا دفاعی بل روک دیا

    مقبول خبریں

    ناروے کے اسٹار فٹبالر کی سسلی میں پراسرار آمد، ہالینڈ گرل فرینڈ کے ہمراہ اٹلی کیوں پہنچے؟

    امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

    "جنگ کا لائسنس نہیں دیں گے”: ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کا ایک ٹریلین ڈالر کا دفاعی بل روک دیا

    بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ایک بار پھر مشکلات میں؟ شادی پرمذہبی حلقوں کا سخت ردعمل

    "سب کچھ کھو دو گے”: ٹرمپ کی ایران کو مذاکرات کی حتمی وارننگ

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.