Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب سے پاکستان نیوی وار کالج کے 55 ویں سٹاف کورس کے شرکاء کی ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم سے ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان نیوی وار کالج کے 55 ویں سٹاف کورس کے شرکاء نے ملاقات کی۔وفد میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے افسران اور 15 دوست ممالک کی مسلح افواج کے افسران بھی شریک تھے۔ پاکستان نیوی وار کالج کے وفد کی قیادت ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے کی۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان نیوی وار کالج کے وفد کی آمد کا خیر مقدم کیا اور فلسطینیوں کیلئے حمایت کے اعلان کا اعادہ کرتے ہوئے وفد میں فلسطینی افسروں کی شمولیت کو سراہا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے سیلاب میں معاونت پر پاکستان نیوی کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ بروقت حفاظتی اقدامات سے سیلاب کے دوران نہ صرف انسان بلکہ بڑی تعداد میں مویشیوں کی بھی جانیں بچائی گئی ہیں۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے وفد کے شرکاء کے سوا لات کے خوش دلی سے جوابات بھی دئیے۔وفد میں شریک ایک ساؤتھ افریقن آفیسر نے وزیراعلی سے سوال کیا کہ ان کی دو بیٹیاں ہیں،بطور وزیراعلیٰ آپ کی کامیابیاں متاثر کن ہیں، مجھے اپنی بیٹیوں کے بارے میں کیا کرنا چاہیے جس پر وزیراعلی نے کہا کہ بیٹیوں کو مواقع دیں ،انہیں اعتماد اور حوصلہ دیں تاکہ وہ آگے بڑھیں ترقی کریں۔

    کمانڈانٹ پاکستان نیوی وارکالج ریئر ایڈمرل سہیل احمد عزمی نے حکومت پنجاب کی غیر معمولی کامیابیوں کو سراہا۔ وفد میں سعودی عرب کے 12 نیول آفیسر، بحرین، بنگلہ دیش، انڈونیشیا، عراق، اردن، ملائیشیا، نائیجیریا، عمان، فلسطین، ساؤتھ افریقہ، ترکی، یواے ای اور یمن کے افسران شامل تھے۔

    Related Posts

    لاہور ڈاکو اور انسانیت آمنے سامنے،،تھانے کے سامنے ڈکیتی انسانیت نے جرم کو مات دیدی

    ایران میں بڑی تبدیلی کی دستک: جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کو فرانس میں ‘سربراہِ مملکت’ کا پروٹوکول دے دیا گیا

    آپریشن ’غضب للحق‘: 37 مقامات پر فضائی حملوں میں پاکستان کا افغان طالبان کے 331 اہلکاروں کی ہلاکت، 104 چیک پوسٹیں تباہ

    مقبول خبریں

    خامنہ ای کی شہادت: وہ کون تھا؟ جائے وقوعہ پر موجود ‘اسرائیلی ایجنٹ’ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

    شہادت کے بعد اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع؛ علی لاریجانی نئے رہبر کے مضبوط ترین امیدوار، نامزد جانشین مجتبیٰ خامنہ ای بھی حملے میں جاں بحق

    ایران پر قیامت ٹوٹ پڑی: رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اہلخانہ سمیت شہید، عالمِ اسلام سوگوار

    ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان نے وراٹ کوہلی کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

    ایران کا ایٹمی حملوں کے جواب میں ’آبنائے ہرمز‘ بند کرنے کا اعلان: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

    بلاگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.