Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلن مسک نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس کی جنگ کو خلا تک پہنچا دیا، امریکا میں اسٹار مائنڈ پروگرام منظور

      امریکہ،چینی ٹیک کمپنی ’ہواوے‘  کاروباری راز چرانے سمیت 12 میں سے 10 الزامات میں قصوروار قرار!

      خبردار، مائیکروسافٹ کا ’’کوڈ ریڈ’’ جاری

      پاکستان میں استعمال شدہ اسمارٹ فونز کی درآمدات میں 6,760 فیصد ہوشربا اضافہ؛ مقامی موبائل انڈسٹری کی بقاء خطرے میں

      ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں: پاکستانی خلانورد ذیشان نے خلائی سفر پر روانہ ہوکر تاریخ رقم کردی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکن بٹر، نہاری اور دنبہ کڑاہی ،اپنوں سے دور خلا میں بھی دیسی کھانوں کے مزے، ونگ کمانڈر ذیشان کیلئے چین کا خصوصی اہتمام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ :چین کے خلائی اسٹیشن پر اب خلا باز صرف ستاروں سے ہی لطف اندوز نہیں ہوں گے بلکہ دیسی کھانوں کا مزہ بھی لیں گے، پاکستانی خلا باز کے لیے خصوصی طور پر 100 سے زائد اقسام کے حلال کھانے تیار کیے گئے ہیں۔
    گزشتہ روز چین سے شنزو 24 مشن پر روانہ ہونے والے تین خلا بازوں میں ایک پاکستان کے ذیشان علی بھی ہیں، جن کے لیے خلا میں خصوصی طور پر دیسی کھانوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
    اس خصوصی مینیو میں بیف نہاری، لیمب قورمہ، چنے اور چکن بٹر جیسے لذیذ پکوان شامل ہیں، خلائی اسٹیشن پر چھ افراد کے لیے خصوصی ڈنر کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں پاکستانی ذائقوں کی خوشبو زمین سے ہزارو ں کلومیٹر دور خلا میں بھی پہنچے گی.

    Related Posts

    پاکستان کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، چوہدری پرویز الہی، اسد قیصر سے ملاقات

    امریکا نے یوکرین کے ایف-16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ ڈالر کا پیکج منظور کرلیا

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    پاکستان کو نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، چوہدری پرویز الہی، اسد قیصر سے ملاقات

    امریکا نے یوکرین کے ایف-16 طیاروں کے لیے 62 کروڑ ڈالر کا پیکج منظور کرلیا

    چکن بٹر، نہاری اور دنبہ کڑاہی ،اپنوں سے دور خلا میں بھی دیسی کھانوں کے مزے، ونگ کمانڈر ذیشان کیلئے چین کا خصوصی اہتمام

    عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے12 دہشت گرد مارے گئے

    بلاگ

    شیخوپورہ: اسکول بس سے اتر کر 14 سالہ طالب علم نہر میں کیوں کودا؟ ’’بچے خاموش ہیں، کیا ہم ان کی آواز سن رہے ہیں؟’’ہر خاموش بچہ مطمئن نہیں ہوتا، بعض اوقات خاموشی مدد کی پکار ہوتی ہے۔

    نوجوانوں کو تحقیق، تنقیدی سوچ اور ذمہ دارانہ ڈیجیٹل رویہ کون سکھائے گا؟

    ’’​زرداری کے بیٹے اور بدلتی سیاست’’ میاں حبیب کا کالم

    امتیاز حسین امتیاز: دھرتی کی تاریخ و ثقافت کا امین، ستارۂ پنجاب کا مستحق

    خوشاب میں لاہور قلندرز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، نوجوان کرکٹرز کے روشن مستقبل کی جانب  اہم قدم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.