عمرکوٹ (رپورٹ: ڈاکٹر ایم لال واگھانی):
سامارو تعلقہ کی خالی بلدیاتی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں یونین کونسل 36 کی جنرل کونسلر کی دو نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد رفیق بھوتراڻي اور محمد یوسف چانڈیو بلامقابلہ کامیاب ہوگئے ہیں۔موصولہ اطلاعات کے مطابق، دونوں نشستوں کے لیے مقررہ وقت میں کسی دوسرے امیدوار کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی جمع نہیں کرائے گئے، جس کے بعد الیکشن کمیشن کے طریقہ کار کے مطابق دونوں امیدواربلامقابلہ کامیاب ہوگئے


