Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: پولیس کی بروقت کارروائی، سمبڑیال میں سنیار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے کا سونا بازیاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے سمبڑیال میں سنیار سے چھینا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا کامیابی کے ساتھ بازیاب کر لیا ہے۔

      ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کو سمبڑیال کے رہائشی سنیار وسیم عباس ولد کفایت اللہ کے گھر پر ڈکیتی کی بڑی واردات کی اطلاع موصول ہوئی۔ اطلاع ملتے ہی ڈی پی او کیپٹن (ر) دوست محمد نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سمبڑیال کو سخت احکامات جاری کیے۔

    ڈی ایس پی سجاد احمد باجوہ اور ایس ایچ او سمبڑیال انسپکٹر میاں عبدالرزاق دیگر پولیس ٹیموں کے ہمراہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچے، علاقے کا گھیراؤ کیا اور ملزمان کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا۔

    بتایا گیا ہے کہ سنیار وسیم عباس کے گھر کی چھت پر اس کا ملازم سونے اور چاندی کے خام مال کو پگھلانے کا کام کر رہا تھا کہ دو نامعلوم مسلح ڈاکو گھر کے عقب سے سیڑھی لگا کر اندر داخل ہوئے۔ ملزمان نے اسلحہ کے زور پر ملازم کو یرغمال بنایا اور 7 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی سونے اور دیگر سامان پر مشتمل تھیلا چھین کر فرار ہو گئے۔

    تاہم پولیس کی جانب سے فوری کارروائی اور مؤثر گھیراؤ کے باعث ڈاکو گرفتاری کے خوف سے تمام سونا اور تھیلا کھیتوں میں ہی پھینک کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ پولیس ٹیم نے سرچ آپریشن کے دوران کھیتوں سے سونا اور تھیلا بحفاظت بازیاب کر لیا۔

    پولیس نے مقدمہ درج کر کے فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت اور گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں متحرک کر دی ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/11/WhatsApp-Video-2026-11-06-at-6.35.25-PM.mp4

    Related Posts

    سامارو: بلدیاتی ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے دو جنرل کونسلرز بلامقابلہ کامیاب

    چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

    خاتون باس نے اپنے دفتر کی خواتین ورکرز کو آئی فونز تحفے میں دے دیے

    مقبول خبریں

    سامارو: بلدیاتی ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے دو جنرل کونسلرز بلامقابلہ کامیاب

    سیالکوٹ: پولیس کی بروقت کارروائی، سمبڑیال میں سنیار کے گھر سے لوٹا گیا 7 کروڑ روپے کا سونا بازیاب

    چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

    خاتون باس نے اپنے دفتر کی خواتین ورکرز کو آئی فونز تحفے میں دے دیے

    شارجہ ٹیسٹ: زمبابوے کا پہاڑ جیسا اسکور، افغان ٹیم کا پُرعزم آغاز

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.