Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر میزائل حملہ: کروڑوں ڈالر کے 30 پیٹریاٹ میزائل ضائع، امریکی لڑاکا طیارے تباہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن : ’اردن میں امریکی فضائی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کے نتیجے میں کئی امریکی لڑاکا طیارے کو نقصان پہنچا ہے، جبکہ حملے کو روکنے کے لیے واشنگٹن کو تیس سے زائد مہنگے ترین پیٹریاٹ میزائل استعمال کرنا پڑے۔
    سی بی ایس نیوزکے مطابق تقریباً آٹھ ایف-15 طیاروں کو معمولی نقصان پہنچا اور مرمت کے بعد انھیں دوبارہ فضائی بیڑے میں شامل کر دیا گیا۔ معاملے کی حساسیت کے باعث ان ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کی۔
    ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ اے-10 تھنڈربولٹ حملہ آور طیارہ، جو وار تھاگ کے نام سے معروف ہے، میزائل حملے کے نتیجے میں اپنے ایک ونگ سے محروم ہو گیا۔
    سی بی ایس سے بات کرنے والے انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ان حملوں میں کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا۔

    🚨🇺🇸🇮🇷 BREAKING: American jets were damaged in Iran's strike on Jordan, and 30 Patriots were fired to stop it

    People with direct knowledge tell CBS that roughly eight F-15s took light damage and were returned to service, and an A-10 Warthog lost a wing.

    No American deaths. U.S.… pic.twitter.com/JJZ82Nz0RZ

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) September 10, 2026


    یہ حملے اس اعلان کے چند گھنٹے بعد ہوئے جب امریکا نے کہا تھا کہ اس نے امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز پر ایرانی حملوں کے جواب میں پانچ ایرانی تیل بردار ٹینکروں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کے جواب میں پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اس نے آٹھ امریکی تیل بردار ٹینکروں اور دو جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا، جن میں اردن کا موفق سلطی فضائی اڈہ بھی شامل ہے۔
    سی بی ایس نے یہ بھی رپورٹ کیا کہ اردن میں تعینات امریکی افواج نے ان حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے 30 سے زیادہ پیٹریاٹ میزائل داغے۔دفاعی ماہرین کے مطابق، چالیس لاکھ ڈالر فی عدد کی لاگت والے تیس سے زائد پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز کا ایک ہی رات میں استعمال کیا جانا تقریباً 120 ملین ڈالر سے زائد کی لاگت کا حامل ہے، جبکہ اس وقت امریکی ذخائر جنگ سے پہلے کی سطح کے محض 36 فیصد پر ہیں اور سالانہ پیداوار 600 تک محدود ہے۔ دوسری جانب، ایران نے سینکڑوں کی تعداد میں تیار ہونے والے 20 بیلسٹک میزائل خرچ کر کے امریکہ کو بھاری مالی نقصان اور اہم جنگی اثاثوں کا ضیاع دیا ہے۔
    یہ رپورٹ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سی بی ایس اس سے قبل امریکی حکام کے حوالے سے یہ خبر دے چکا ہے کہ کئی ماہ سے جاری لڑائی کے بعد امریکی پیٹریاٹ میزائلوں اور بعض دیگر جدید ہتھیاروں کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں۔
    پینٹاگون کے حکام نے تاحال موفق سلطی اڈے پر موجود طیاروں کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات کی نہ تو باضابطہ تصدیق کی ہے اور نہ ہی تردید کی ہے۔

    Related Posts

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    مقبول خبریں

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

    مہنگائی کا طوفان بے قابو: اسلام آباد، کراچی اور ملتان میں آٹا مہنگا، غریب فاقوں پر مجبور

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.