Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی امن کی امید :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض :وزیراعظم شہباز شريف اور فیلڈ ماشل جنرل عاصم منير کل جمعرات کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
    العربیہ کے مطابق یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں جبکہ دونوں فریقوں کے درمیان رابطوں کے وجود اور ان کی نوعیت کے حوالے سے بیانات میں تضاد پایا جاتا ہے۔
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے تہران کے ساتھ جاری مذاکرات کی تصدیق کی جن سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے اور ایران کے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے ایک فوری معاہدہ طے پا سکتا ہے تو دوسری طرف ایران نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت کی تردید کی ہے۔ اس نے یہ واضح کیا کہ وہ آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہ کا طریقہ کار طے کرنے کے لیے خصوصی طور پر سلطنت عمان کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے۔
    واشنگتن اور تہران کے درمیان جون کے مہینے میں دستخط کی جانے والی مفاہمت کی یادداشت نے مشرق وسطی میں جنگ کے خاتمے اور ایرانی جوہری فائل سمیت متعدد مسائل کو حل کرنے کے لیے ساٹھ دن کے راستے کا آغاز کیا تھا۔
    اس یادداشت کے ذریعے عالمی توانائی کی تجارت کے سٹریٹجک کوریڈور آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی بحالی کا موقع ملا جسے ایران نے فروری کے آخر سے بند کر رکھا تھا جبکہ امریکا نے اس کے جواب میں ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ کر لیا تھا۔
    تاہم یہ بہتری زیادہ دیر تک قائم نہ رہ سکی کیونکہ جولائی کے آغاز میں جنگی کارروائیاں دوبارہ شروع ہو گئیں جس کے نتیجے میں مفاہمت کی یادداشت ٹوٹ گئی۔
    امریکی بمباری کے دوبارہ شروع ہونے کے بعد ایران نے اپنی پابندیاں مزید سخت کر دیں اور آبنائے ہرمز کو عبور کرنے کی کوشش کرنے والے وہ جہاز جو تہران کی اجازت کے بغیر ہوتے ہیں بار بار حملوں کی زد میں آنے لگے۔

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    صحافی اپنی صفوں میں موجود کالی بھیڑوں کی نشاندہی کریں: عظمیٰ بخاری

    لمز یونیورسٹی کے ہاسٹل سے 17 سالہ نوجوان طالب علم کی لاش برآمد، پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں!

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف فیلڈمارشل سید عاصم منیر تین روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    ”آدیکھیں ذرا کس میں کتنا ہے دم: اب نئے ستارے دمکیں گے“! پہلے ’پاکستان انفلوئنسر ایوارڈز‘ کا آغاز،

    ”انڈین وائرس بیٹا جی تک بھی پہنچ گیا“،دفترِ خارجہ کا شیخ حسینہ کے بیٹے کے آئی ایس آئی سے متعلق الزامات پر کرارا جواب

    ” دی وائر “ : غزہ جنگ میں بھارت نے اسرائیل کی کیسے مدد کی؟ خفیہ کردار بے نقاب، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ

    امریکی گولہ بارود ختم ہونے پر صدر ٹرمپ کی وزیرجنگ سے منہ ماری، واشنگٹن پوسٹ، اسلحے بارے خبر دینے والے جیل جائینگے ، امریکی صدر

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.