Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

      ’’کماؤ پوت‘‘ پر سب سے زیادہ ٹیکس،آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا امکان؛ برآمدی نمو متاثر ہوسکتی ہے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”غریب دشمن اور اشرافیہ نواز“ پاکستان تحریک انصاف نے بجٹ مسترد کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔
    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس کو مسلم لیگ ن کا بجٹ قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور کہا کہ یہ غریب دشمن اور اشرافیہ نواز بجٹ ہے جس میں امیروں کو ریلیف جبکہ عام آدمی پر بوجھ ڈالا جارہا ہے۔
    شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پی ایم ایل این پر بجٹ 2026-2027 میں اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کا الزام لگایا، بجٹ ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے پر مبنی ہے، نہ کہ حقیقی اصلاحات پر مبنی ہے۔انہوں نے فیس لیس آڈٹس کے ذریعے ایماندار کاروباریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم ایل این کا بجٹ غریبوں کو صرف ٹکڑے دے رہا ہے جبکہ مراعات یافتہ طبقے کو فائدہ پہنچا رہا ہے۔
    شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ گزشتہ تین سے چار بجٹ میں حکومت نے ہر ممکن ٹیکس عائد کر دیا ہے، حکومت نے اعداد و شمار میں صرف ہیرا پھیری کی ہے۔
    اُن کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ ایمانداروں کو سزا دے رہا ہے جبکہ بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کو نظر انداز کر رہا ہے، پی ایم ایل این کا بجٹ دھوکا دہی اور عوام دشمن ہے اس لیے اسے مسترد کرتے ہیں۔
    واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ اور شدید احتجاج کیا جبکہ دستاویز کی کاپیاں پھاڑ کر بھی پھینکیں، اس کے علاوہ وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران بائیکاٹ کیا۔

    Related Posts

    ضلع بھر میں سخت ناکہ بندی، سنیپ چیکنگ کا دائرہ وسیع

    میجر (ر) طاہر اقبال ملک کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں نادرا آفس ڈھڈیال کے قیام کی منظوری

    ’’آؤ تمہیں آب زمزم پلاؤں‘‘،، رنگ محل میں ایک شخص نے تیزاب پھینک دیا ، چھ زخمی

    مقبول خبریں

    ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ افراد ہلاک، 16 زخمی

    اشرافیہ کا بجٹ! بیرون ملک بزنس کلاس پرڈیوٹی، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ استعمال پرٹیکس ، غیرملکی اثاثوں پرCVT ختم

    فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.