منچن آباد راشد ڈھڈی بے نقاب نیوز
منچن آباد روڈ میکلوڈگنج چک حسین کوٹ کے قریب گاڑی کا ٹائر بلاسٹ ہونے کے بعد گاڑی بے قابو ہو کے دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی۔حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو ¹¹²² نے موقع پر پہنچ کر زخمی ہونے والے افراد کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد سول ہسپتال منتقل کردیا۔

