Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     مریم نواز شریف عیدالاضحی تک ریڑھی بانوں کو بازاروں میں کھڑا ہونے کی اجازت  دیں:سید ساجد شاہ فروٹ فروش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    لیاقت پور(تحصیل رپورٹر) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف عیدالاضحی تک ریڑھی بانوں کو بازاروں میں کھڑا ہونے کی اجازت  دیں، پیرا فورس کی کاروائیوں سے غریب ریڑھی بانوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں مہنگائی سے پہلے ہی فاقوں کی نوبت پہنچ ہیں ان خیالات کا اظہار سید ساجد شاہ فروٹ فروش نے کیا انہوں نے کہا کہ عیدالاضحی کی آمد آمد ہے غریب ریڑھی بان سبزی فروٹ فروش صبح سویرے گھروں سے بچوں کے لئے رزق کمانے گھروں سے نکلتے ہیں تاکہ ان کے گھروں کا چولہا جل سکے اور وہ اپنے بچوں کا پیٹ پال سکیں لیکن جیسے ہی ریڑھی بان ٹھیلے  والے بازاروں کھڑا ہوتے ہیں اسی وقت پیرا فورس کے اہلکار کمانڈو انداز میں آکر انہیں وہاں سے نکال دیتے ہیں پیرا فورس کی کاروائیوں سے غریبوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں گھروں میں فاقوں کی نوبت آن پہنچی ہے ریڑھی بان خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں دن بھر کی محنت کے باوجود رات کو ریڑھی بان خالی ہاتھ گھروں کو واپس جاتے ہیں سید ساجد شاہ نے کہا کہ بازاروں میں دکانوں کے کرایے لاکھوں میں ہیں جو غریب خوانچہ فروشوں کی قوت برداشت سے باہر ہے انہوں نے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے عیدالاضحی تک ریڑھی بانوں کے خلاف پیرا فورس کی کاروائیاں روکنے کی استدعا کی ہے تاکہ ریڑھی بانوں کے اہل خانہ بھی عیدالاضحی کی خوشیاں منا سکیں۔

    Related Posts

    سیالکوٹ:3سالہ بچی چھپڑ میں گرکرجاں بحق

    میرپورخاص:تمغہ امتیازملنے پرجاوید رئیس کے اعزازمیں استقبالیہ تقریب

    سیالکوٹ:مسیحی عبادت گاہوں کیحفاظت کیلئے  پولیس  اہلکارتعینات

    مقبول خبریں

    بجٹ 2026-27، 500 ارب کے نئے ٹیکسوں کا نفاذ، نان فائلرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

    بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،بھارت کو پاکستان کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا اصول سیکھنا ہوگا، آئی ایس پی آر

    عیدالاضحیٰ کے پیش نظر خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    بلاگ

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.