Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

      دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

      بدل گیا انفوٹیمنٹ کا جہاں ، سام سنگ ٹی وی میں انسٹا گرام ٹی وی ویب متعارف، کون سے انوکھے فیچرز متعارف کرائے گئے جانئیے!

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایران نے امریکی تجاویز پر پاکستان کے ذریعے جواب بھجوا دیا، شہباز شریف کی تصدیق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران+اسلام آباد :ایران نے امریکا کی مذاکرات سے متعلق تجویز پر باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے واشنگٹن کو ارسال کردیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران نے آئندہ مذاکرات کے ابتدائی مراحل کو جنگ کے خاتمے تک مرکوز رکھنے اور دیگر پیچیدہ معاملات بعد کے مراحل میں زیرِ بحث لانے کی تجویز دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ایرانی جواب موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
    ایرانی خبر ایجنسی ’اِرنا‘ نے اتوار کے روز رپورٹ کیا کہ ایران نے امریکی تجویز پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے حوالے کر دیا ہے۔
    رپورٹ کے مطابق ایران نے اپنے جواب میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان مذاکرات کے ابتدائی مرحلے میں مذاکرات کو صرف جنگ کے خاتمے تک مرکوز رکھا جائے، جب کہ ایران کے جوہری پروگرام سمیت دیگر پیچیدہ معاملات کو بعد کے مراحل میں زیرِ غور لایا جائے۔
    دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب کے دوران اپنے خطاب میں ایران کا جواب موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
    وزیراعظم شہبازشریف نے ایران-امریکا مذاکرات کے سلسلے میں پاکستان کے کلیدی کردار کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ابھی بتایا کہ ایران کا جواب موصول ہوچکا ہے۔
    رائٹرز کے مطابق دونوں جانب کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس نئی پیش رفت کا مقصد ایک عارضی مفاہمتی یادداشت طے کرنا ہے، جس کے تحت جنگ بندی میں توسیع اور آبنائے ہرمز سے جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔

    Related Posts

    تیل کی عالمی قیمتیں گذشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر

    پولیس ملزمان کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار نہیں رکھ سکتی ، گنجا کرکے ہتھکڑیوں کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کا اہم حکم

    کھیتوں کو پانی لگانے کے معاملے پر جھگڑا،ایک شخص زخمی 

    مقبول خبریں

    تیل کی عالمی قیمتیں گذشتہ چار ماہ کی کم ترین سطح پر

    پولیس ملزمان کے ساتھ تضحیک آمیز رویہ اختیار نہیں رکھ سکتی ، گنجا کرکے ہتھکڑیوں کے ساتھ ویڈیو وائرل کرنے پر لاہور ہائیکورٹ کا اہم حکم

    میٹا کا ٹیکنالوجی اور فیشن کا حسین امتزاج: نئی ’میٹا گلاسز‘ 26 اسٹائلز کے ساتھ متعارف

    خان پور،نامعلوم افراد نے دکاندادکا گلا کاٹ دیا،تین بچے یتیم ہوگئے

    دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی وکیل نے مقدمہ جیت لیا

    بلاگ

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.