Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت ایٹم بم جیسی طاقت کے برابر ، کسی قیمت دستبردار نہیں ہوں گے:ایران

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ایران کے سپریم لیڈر کے مشیر سابق نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ملک کے لیے آبنائے ہرمز کی اسٹریٹجک اہمیت ایٹم بم جیسی طاقت کے برابر ہے جس سے کسی قیمت دستبردار نہیں ہوں گے۔
    ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو بیان میں محمد مخبر کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کی جغرافیائی حیثیت ایران کے لیے دفاعی نوعیت کی حامل ہے۔
    انھوں نے مزید کہا کہ یہ جغرافیائی برتری ایران کی اصل طاقت بن چکی ہے جسے دنیا نظر انداز نہیں کرسکتی۔ آبنائے ہرمز دنیا کی معیشت پر اثر انداز ہونے والا حساس ترین مقام ہے۔
    محمد مخبر نے اعتراف کیا کہ ایران نے کئی دہائیوں تک اپنی اس جغرافیائی برتری سے مکمل فائدہ نہیں اٹھایا لیکن اسرائیل امریکا کی مسلط کی گئی حالیہ جنگ نے ایسا کرنے پر مجبور کیا۔
    انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول ایسی طاقت ہے جس کے ذریعے ایک فیصلہ عالمی تیل منڈیوں، توانائی کی ترسیل اور بین الاقوامی تجارت کو متاثر کرسکتا ہے۔
    محمد مخبر نے مزید کہا کہ ایران اب آبنائے ہرمز کے نظام میں تبدیلی لانے کی کوشش کرے گا چاہے یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں ہو یا یکطرفہ طور پر کیا جائے۔
    یاد رہے کہ دنیا بھر میں سمندر کے ذریعے منتقل ہونے والے خام تیل کا تقریبا ایک تہائی حصہ آبنائے ہرمز سے گزرتا ہے جسے ایران نے 28 فروری سے بند کر رکھا ہے۔

    Related Posts

    ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات،

    ٹنڈر پر لڑکی نے بنائی آئی ڈی، بیٹھے بیٹھے کمانے لگی کروڑوں، بینک بیلنس دیکھ کر پولیس نے پکڑ لیا سر 

    ایران پر پھر سے حملہ کرے گا اسرائیل؟  رد کی سبھی فوجی چھٹیاں، نیتن یاہو بنا رہے بڑا پلان

    مقبول خبریں

    ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات،

    روز کتنے انڈے کھانا صحت کیلئے صحیح؟ پورا انڈا کھائیں یا صرف سفید، جانئے پروٹین سے لے کر کیسٹرول تک کی ضروری باتیں

    ٹنڈر پر لڑکی نے بنائی آئی ڈی، بیٹھے بیٹھے کمانے لگی کروڑوں، بینک بیلنس دیکھ کر پولیس نے پکڑ لیا سر 

    ایران پر پھر سے حملہ کرے گا اسرائیل؟  رد کی سبھی فوجی چھٹیاں، نیتن یاہو بنا رہے بڑا پلان

    نہر ،نالے اور مچھلی کے تالاب میں ڈوب کر 5 کمسن بچے جاں بحق

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.