Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     وزیراعلیٰ مریم نواز کی سپیکر ملک محمد احمد خان سے ملاقات؛ ‘ستھرا پنجاب’ دنیا کا سب سے بڑا ویسٹ مینجمنٹ پروگرام قرار!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، عوامی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    تعزیت اور فاتحہ خوانی
    ملاقات کے آغاز میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سپیکر ملک محمد احمد خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/speaker-called-on-mns.mp4

    سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب میں جاری ریکارڈ ترقیاتی پراجیکٹس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کی کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس سے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار پراجیکٹ“ ہزاروں نوجوانوں کو باعزت روزگار میسر آئے گا۔
    ملک محمد احمد خان کا کہنا تھا کہ عوامی مسائل کا حل ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کا خاصہ رہا ہے اور مریم نواز کی متحرک قیادت میں صوبہ ترقی کی نئی منزلیں طے کر رہا ہے۔
    اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر عوامی پراجیکٹ میرے دل کے بے حد قریب ہے کیونکہ ہمارا مقصد بنیادی سہولیات کو عوام کی دہلیز پر پہنچانا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ستھرا پنجاب پروگراماب اپنی نوعیت کا دنیا کا سب سے بڑا اور منظم ویسٹ مینجمنٹ پروگرام بن چکا ہے۔
    ہم عوامی خدمت کے سفر کو مزید تیزی اور شفافیت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے تاکہ عام آدمی کی زندگی میں مثبت تبدیلی آ سکے۔
    ملاقات میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ حکومت اور اسمبلی مل کر صوبے کی خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

    Related Posts

      سرفراز بگٹی سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات

    ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی ہوم ڈیپارٹمنٹ کا اجلاس

    ضلع قلات شام 10بجے سے صبح 7 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا

    مقبول خبریں

      سرفراز بگٹی سے ٹرانسپورٹرز اور گڈز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کی ملاقات

    ضلع قلات شام 10بجے سے صبح 7 بجے تک کرفیو نافذ ہوگا

    وباش نوجوان کی تیرہ سالہ لڑکی کے ساتھ بداخلاقی،ملزم گرفتار

    دریائے چناب میں بھارت کی طرف بگلیہار ڈیم سے 3 روز بعد دوبارہ پانی چھوڑ دیا گیا

    قاضی احمد کے قریب پولیس مقابلہ، اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.