Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جھڈو اور نواں کوٹ تھانے میں منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں، متعدد گرفتار مقدمات درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جھڈو( رپورٹ / قیصر راجہ راجپوت )

    ایس ایچ او جھڈو شاہنواز خاصخیلی کی ہمراہ ٹیم متعلقہ تھانے کی حدود 05 الگ الگ مقامات پر منشیات فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں، 03 ملزمان گرفتار جبکہ 03 فرارہوگئے۔
    ملزمان کے قبضے سے مضر صحت گٹکے، سفینہ اور بڑی مقدار میں دیسی شراب برآمد کرلی گئی . اسی طرح گوگھ موری کے قریب چوری کے کیس میں ملوث فرار ملزم محمد علی کھوسو کو گرفتار کرکے اس سےایک 30 بور پسٹل ار گولیاں برآمد کی گئیں. ایک ملزم میر صدام ٹالپر کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے 660 ساشے سفینہ گٹکے برآمد کرلیے جبکہ ملزم کا ساتھی کاشف قائمخانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا. سامارو روڈ دیھ 317 میں کامیاب کاروائی کرتے ہوئے شراب فروش ملزم بنام جموں لباری کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 15 پنٹ وسکی شراب برآمد کی گئی.
    دیھ 371 میں دیسی شراب کی بھٹی پر کاروائی کرتے ہوئے 2210 لیٹر دیسی شراب برآمد کی گئی جبکہ ملزم بنام نیک محمد کھوسو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا. دیھ 371 میں دیسی شراب کی بھٹی پر کاروائی کرتے ہوئے 1810 لیٹرز دیسی شراب برآمد کی گئی جبکہ ملزم بنام انور علی کھوسو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.
    گرفتار اور فرار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے جبکہ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں ایس ایچ او نوکوٹ سلیم سراج سموں نے بھی متعلقہ تھانے کی حدود میں منشیات و دیسی شراب فروش عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے 04 ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے دیسی شراب اور مضر صحت گٹکے برآمد کرلئے . خواجہ موڑ سےروشن ٹنگری ،اسمائیل ٹنگری کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضے سے 120 عدد مضر صحت گٹکے برآمد کرلیے گئے. دیھ 359 میں دیسی شراب برآمد کرکے ملزم محمد آمین عرف مانک ٹنگری اور علی بخش ٹنگری کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان کے خلاف متعلقہ دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے پولیس مصروف تفتیش ہے۔.

    Related Posts

    شائننگ اسٹارز سوسائیٹی کے تحت "کتاب دوستی مہم،

    ‘معرکۂ حق’ پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اسٹنٹ کمشنر ثناشرافت کی زیر قیادت ریلی

    ”لاوارث بھگوال کی محرومیاں“

    مقبول خبریں

    مری، شٹر ڈاؤن ہڑتال سیاحوں کو مشکلات کا سامنا، مذاکرات ناکام ،انجمن تاجران نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی کال دیدی

    امریکا کی جانب سے حوالے کیا گیا ایرانی جہاز کا عملہ وطن پہنچ گیا

    متحدہ عرب امارات نے3 ایرانی میزائل مار گرائے، فجیرہ بندرگاہ پر ڈرون حملہ، آتشزدگی، تین انڈین شہری زخمی

    بنگال،تامل ناڈو پڈو چیری اور کیرالہ میں بی جے پی کی جیت، مودی کا بھارت پر قبضہ مکمل

    پنجاب کے 10 پولیس افسران کی ‘ہارڈ ایریاز’ میں تعیناتی: ریٹائرمنٹ کے قریب افسران کا مشکل علاقوں میں تبادلہ، محکمے میں بے چینی،49ویں کامن کے افسران کو بچانے کے لئے دو طاقتور بیوروکریٹس نے فہرست سے نام کیسے تبدیل کئے ؟

    بلاگ

    بین الاقوامی منافقت اور دوہرے معیار عالمی نظام کی ساکھ پر سوالیہ نشان

    پروفیسر ڈاکٹر سائرہ افضل: پاکستان میں صحتِ عامہ کی مؤثر اور معتبر آواز

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.