Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

      50 سال بعد انسان دوبارہ چاند کی جانب روانہ! ناسا کا ‘آرٹیمس ٹو’ مشن 4 خلا بازوں کے ساتھ کامیابی سے لانچ

      اوریکل سے 30 ہزار ملازمین فارغ، بھارت سب سے زیادہ متاثر؛ صبح سویرے ای میل کے ذریعے نوکریوں سے نکال دیا گیا

      امریکی ویزا مشن 2027: ایچ ون بی کی رجسٹریشن مکمل، ‘پہلے آئیے پہلے پائیے’ دور ختم؛ صرف ‘اعلیٰ مہارت اور بھاری تنخواہ’ والوں کی لاٹری نکلے گی!

      کورونا کی نئی ‘خطرناک’ شکل: ‘سیکاڈا’ وائرس نے سر اٹھا لیا! امریکا سمیت 25 ممالک متاثر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ”مہذب معاشرے میں اس غلاظت کی جگہ نہیں“: عدالت کا ہنی سنگھ ، بادشاہ کو متنازع گانافوری ہٹانے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ نے مشہور ریپرز ہنی سنگھ اور بادشاہ کے 2006-07 کے انتہائی متنازع گانے ‘والیم 1’ (Volume 1) کو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور آن لائن اسٹریمنگ سائٹس سے فوری طور پر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں اس گانے کو خواتین کی تذلیل اور اخلاقی پستی کا نمونہ قرار دیا ہے۔
    جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ یہ ان نایاب کیسز میں سے ایک ہے جہاں عدالت کا ضمیر بری طرح جھنجھوڑ دیا گیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا گانا انتہائی بیہودہ، فحش اور خواتین کی عزتِ نفس، فنکارانہ اقدار اور سماجی روایات کے خلاف ہے۔
    اس گانے کے بول محض توہین آمیز نہیں بلکہ خواتین کو جنسی تسکین کی ‘چیز’ کے طور پر پیش کرنے کی دانستہ کوشش ہیں۔
    عدالت نے واضح کیا کہ ‘آرٹسٹک فریڈم’ یا اظہارِ رائے کی آزادی کے نام پر ایسی غلاظت کو نابالغ بچوں تک رسائی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
    اسپاٹی فائی اور دیگر پلیٹ فارمز کو ہدایات
    عدالت نے Spotify، ہنی سنگھ اور دیگر تمام متعلقہ فریقوں کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس گانے کے یو آر ایل (URLs) اور لنکس کو ڈیلیٹ کریں۔ عدالت کا ماننا ہے کہ کوئی بھی مہذب معاشرہ ایسے مواد کو نہ تو آن لائن رہنے کی اجازت دے سکتا ہے اور نہ ہی اس سے پیسے کمانے (Monetization) کی چھوٹ دے سکتا ہے۔
    مافیا منڈیر سے دشمنی تک کا سفر
    واضح رہے کہ بادشاہ اور ہنی سنگھ نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک ساتھ ‘مافیا منڈیر’ نامی گروپ سے کیا تھا، جس میں رفتاار اور اکا جیسے ریپرز بھی شامل تھے۔ 2012 میں بینڈ ٹوٹنے کے بعد دونوں کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو گئے (Tateeree)
    یہ عدالتی حکم ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب بادشاہ پہلے ہی اپنے حالیہ ٹریک ‘تتیری’ کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں۔ اس گانے کے بول اور ویژولز پر بھی عوامی حلقوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا تھا، جس پر بادشاہ نے انسٹاگرام پر معافی مانگتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا مقصد کسی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔

    Related Posts

    سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی قوم سے تعمیرِ نو کی اپیل؛ روشن مستقبل کے لیے دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کا عزم

    ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

    ملک بھر میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، ملک بھر میں 4 اپریل تک طوفانی بارشوں، ژالہ باری لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی

    مقبول خبریں

    ”مہذب معاشرے میں اس غلاظت کی جگہ نہیں“: عدالت کا ہنی سنگھ ، بادشاہ کو متنازع گانافوری ہٹانے کا حکم

    سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی قوم سے تعمیرِ نو کی اپیل؛ روشن مستقبل کے لیے دشمن کی سازشیں ناکام بنانے کا عزم

    ایورسٹ پر ‘بیکنگ سوڈا’ کا خونی کھیل! سیاحوں کو زہر دے کر بیمار کرنے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب؛

    ملک بھر میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، ملک بھر میں 4 اپریل تک طوفانی بارشوں، ژالہ باری لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی

    19 ماہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا! مہنگائی کی شرح اگست 2024 کے بعد بلند ترین سطح پر؛ جنگ، کشیدگی نے پاکستانیوں کا جینا محال کر دیا

    بلاگ

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    ملکہ کوہسار اب کارکردگی میں بھی سب سے اوپر! ڈپٹی کمشنرآغا ظہیر عباس شیرازی کی قیادت میں مری کی تاریخی برتری، اسٹنٹ کمشنر تیمور عادل رول ماڈل قرار

    سی سیکشن کی ویڈیو وائرل، انسانیت کو شرمندہ کرنے والوں کے خلاف بڑا ایکشن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.