Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      راس لفان بحران:”جنگ ختم ہو بھی گئی تو گیس نہیں ملے گی”: توانائی کے ماہرین کے ہوش رُبا انکشافات

      پنجاب میں پہلا سکل سٹی پراجیکٹ قائم کرنے کا فیصلہ

      "جنگ کا جواز ہی جھوٹ نکلا”:جوئے کینٹ کا استعفیٰ اور تلسی گبارڈ کی گواہی: کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو مواخذے (Impeachment) کا سامنا کرنا پڑے گا؟

      "ٹرمپ کا وار الٹا پڑ گیا”: وائس آف امریکا میں بڑے پیمانے پر برطرفیاں غیر قانونی قرار، 1000 ملازمین کی واپسی!

      "ہیلو مسٹر پریزیڈنٹ!”صحافیوں اور کرپٹو ٹائیکونز کے پاس ٹرمپ کا براہِ راست نمبر پہنچ گیا، ہر 12 منٹ بعد ایک کال!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “امریکا کا فخر“ ایران کا جدید ترین امریکی جنگی طیارے ایف 35 سٹیلتھ II کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایران نے امریکا کے سب سےجدید جنگی طیارے ایف 35 کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اس نے دنیا کے جدید ترین جنگی طیارے ایف 35 کو نشانہ بنایا اور اسے شدید نقصان پہنچایا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/tweeload_f478zp6c.mp4

    بیان میں کہا گیا کہ طیارہ ایرانی حملے کی زد میں آیا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ایک امریکی ایف 35 طیارے کو ایرانی فائر کا نشانہ بنائے جانے کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں واقع ایک فوجی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/03/tweeload_jxce0l4v.mp4

    ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ جنگی مشن پر تھا۔
    اس معاملے سے واقف دو ذرائع نے سی سی این کو بتایا کہ ایک امریکی F-35 لڑاکا طیارے نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فضائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی جب اسے ایرانی فائر کا نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کیپٹن ٹم ہاکنز نے کہا کہ ففتھ جنریشن کے اسٹیلتھ جیٹ "ایران کے اوپر جنگی مشن پر پرواز کر رہا تھا” جب اسے ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور کیا گیا۔ ہاکنز نے کہا کہ طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ ہاکنز نے مزید کہا کہ "طیارہ بحفاظت لینڈ کر گیا، اور پائلٹ کی حالت مستحکم ہے یہ واقعہ زیر تفتیش ہے۔

    Related Posts

    مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے: ایکشن ہیرو اور انٹرنیٹ لیجنڈ چِک نورس 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    پاسداران انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی اسرائیل حملے میں شہید،سری لنکا کا امریکا کورسائی دینے سے انکار

    راس لفان بحران:”جنگ ختم ہو بھی گئی تو گیس نہیں ملے گی”: توانائی کے ماہرین کے ہوش رُبا انکشافات

    مقبول خبریں

    مٹے نامیوں کے نشان کیسے کیسے: ایکشن ہیرو اور انٹرنیٹ لیجنڈ چِک نورس 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    راس لفان بحران:”جنگ ختم ہو بھی گئی تو گیس نہیں ملے گی”: توانائی کے ماہرین کے ہوش رُبا انکشافات

    “امریکا کا فخر“ ایران کا جدید ترین امریکی جنگی طیارے ایف 35 سٹیلتھ II کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عید پر اہلخانہ سے ملاقات کروائی جائے، سہیل آفریدی کا وزیراعظم کو خط

    ایران جنگ کا اثر، یورپ میں گیس کی قیمتیں دگنی، تیل کی 119 ڈالر فی بیرل سے واپسی

    بلاگ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    ”جنگ گلے پڑ گئی“ میاں حبیب کا کالم

    Lady Behind the Transformation of Public Health Practice

    ڈاکٹر یا ڈاکو: کمیشن کے الزام، مہنگے ٹیسٹ اور سرکاری اسپتال سے نجی کلینک تک کا راستہ

    ڈینگی موت کا کھیل شروع ؟ انتظامی مجرمانہ غفلت،، کون سے انتظامی افسران تبدیل ہو ں گے ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.