Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض:سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان خطے میں ڈیجیٹل برتری کی دوڑ تیز ہو گئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ انفراسٹرکچر کے بڑے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یو اے ای اور عراق کے کنسورشیم نے تقریباً 700 ملین ڈالر کی لاگت سے ایک انٹرنیٹ ڈیٹا کیبل منصوبہ شروع کیا ہے، جو عراق کے راستے ترکی تک جائے گا۔ اس منصوبے کو "ورلڈ لنک” کا نام دیا گیا ہے، جس کا کچھ حصہ سمندر کے نیچے جبکہ باقی خشکی پر بچھایا جائے گا۔دوسری جانب سعودی عرب نے شام کے ساتھ مل کر "سلک لنک” نامی تقریباً ایک ارب ڈالر کے فائبر آپٹک منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد خطے میں ڈیٹا روٹس کو بہتر بنانا اور انٹرنیٹ انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ منصوبے نہ صرف تیز رفتار انٹرنیٹ فراہمی کو بہتر بنائیں گے بلکہ خطے میں ڈیٹا سینٹرز اور مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بھی مسابقت کو بڑھائیں گے، جس سے مشرق وسطیٰ ایک اہم ڈیجیٹل مرکز کے طور پر ابھر سکتا ہے۔

    Related Posts

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    چین کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی میں ایران کیخلاف قرارداد کی مخالفت

    بالی وڈ، اکشے کھنہ کا نیا روپ، کیا اگلی فلم میں ” قاتل شیف “ کا رول کریں گے؟

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.