Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب پولیس میں بڑے ری سیٹ کی تیاری، تبادلوں پر فوری بریک نئی کمانڈ ٹیم سے اصلاحاتی دھماکا متوقع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تحریر:اسد مرزا
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے

    پنجاب پولیس میں ڈسٹرکٹ پولیس افسران کے تبادلوں کا عمل اچانک روک دیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق نئے آئی جی عبدالکریم روایتی پوسٹنگ کلچر توڑتے ہوئے ایک مضبوط، جوابدہ اور نتائج دینے والی کمانڈ ٹیم تشکیل دے رہے ہیں، جس کے بعد سنٹرل پولیس آفس سے لے کر صوبہ بھر میں آر پی اوز اور سی پی اوز کے مرحلہ وار تبادلوں کا نیا باب کھلے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سنٹرل پولیس آفس کے چند طاقتور افسران ممکنہ تبدیلیوں سے آگاہ بھی ہیں اور بے چین بھی کیونکہ اس بار ذاتی تعلقات نہیں، کارکردگی فیصلہ کرے گی۔ اسی طرح تین آر پی اوز کی تبدیلی بھی متوقع ہے، مگر فیصلے آخری لمحے تک صیغۂ راز میں رکھے جائیں گے۔ طویل عرصے سے ایک ہی اضلاع میں جاری ڈی پی اوز کے بجائے نوجوان، فیلڈ میں متحرک افسران کی تعیناتی زیرِ غور ہے۔
    یہ تمام اقدامات وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت کیے جا رہے ہیں، جس کی براہِ راست نگرانی خود وزیر اعلیٰ کر رہی ہیں۔ آئی جی نے واضح کر دیا ہے کہ کرائم کنٹرول کی بنیاد کور پولیسنگ، سخت سپرویژن اور جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم ہوگا۔
    شفافیت کے لیے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 اور پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ذریعے مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے، جبکہ تھانوں میں شہریوں کی آمد اور تفتیش کے مراحل کو مکمل طور پر ریکارڈ پر لایا جا رہا ہے۔ KPIs پر مبنی اسکور کارڈز سے ہر افسر کی کارکردگی ناپی جائے گی جس سے سفارش کا دور ختم ہو گا۔ ذرائع کے مطابق تبادلوں پر یہ بریک محض وقفہ نہیں بلکہ ایک بڑے اصلاحاتی ری سیٹ کی تمہید ہے

    Related Posts

    جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع اٹک کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    مسافر وین اور چاند گاڑی والوں نے مین روڈ پر اپنی گاڑیوں کو کھڑامعمول بنالیا،شہری پریشان

    مقبول خبریں

    زین حامد کی اداکارہ نمرہ خان کو طلاق

    جنرل (ر)قمرجاویدباجوہ علاج کیلئے بیرون ملک چلے گئے

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ضلع اٹک کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات

    ڈارون ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے تاریخی شکست دے کر میچ جیت لیا

    امریکا کی ورجینیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ: پانچ طلباء شدید زخمی، کیمپس سیل

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.