Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”سستا بیچو ،مہنگا خریدو“سولر صارفین پر بجلی گرا دی گئی، نیٹ بلنگ کا نیا قانون نافذ

      ایلون مسک کا بڑا اعلان: مریخ سے پہلے ’چاند‘ پر انسانی بستی بسانے کی تیاری، 10 سال کا ہدف مقرر

      گوگل کا سستا اور طاقتور ’پکسل 10 اے‘ وقت سے پہلے لانچ، فیچرز اور قیمت سامنے آگئی

      کراچی کی شاہراہ پر نصب ڈیجیٹل اسکرینز ہیک: سرعام غیر اخلاقی مواد نشر، انتظامیہ کی فوری کارروائی

      ایکس اور ’گروک‘ پر قانون کا شکنجہ سخت: فرانس میں ایلون مسک کے دفاتر پر چھاپہ، برطانیہ میں ڈیپ فیکس پر تحقیقات شروع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ماں تو ماں ہے ۔۔۔ ونٹر اولمپکس گولڈ میڈل جیتنے پر کم سن بیٹے نے دل جیت لئے

      سفیر بھی بسنت کے جادو کے سامنے بے بس،برطانوی ہائی کمشنر نے بھی گڈی اڑائی

      ”تھڑے والوں ” کی الگ اور ایلیٹ کلاس کی بسنت الگ

      دل ہونا چاہیدا جوان عمراں وچ کی رکھیا۔۔۔۔

      نواز شریف کی دوستوں کے ہمراہ بسنت

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انڈونشیا کے 8 ہزار فوجی غزہ امن فورس کاحصہ بننے کے لئے تیار،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوالالمپور:انڈونیشیا نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پٹی میں امن فورس کا حصہ بننے کے لیے ممکنہ طور پر 5,000 سے 8,000 فوجی اہلکار بھیجنے کی تیاری کرلی ہے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اگر انڈونیشیا کے فوجیوں کی حتمی طور پر تعیناتی ہوجاتی ہے تو یہ 1967 کے بعد غزہ میں تعینات ہونے والی پہلی غیر ملکی فوج ہوگی۔
    انڈونیشیا کے فوجی غزہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقی وسطیٰ امن منصوبے کے تحت تشکیل دی جانے والی بین الاقوامی امن فورس کا حصہ بنیں گے۔
    انڈونیشیا کے آرمی چیف جنرل مارولی سیمنجونٹک نے بتایا کہ اس مشن میں فوجیوں کی حتمی تعداد اور تعیناتی کی تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
    انھوں نے مزید بتایا کہ فوج کے کچھ یونٹس کو انجنئیرنگ، طبی اور امدادی خدمات کے لیے خصوصی تربیت بھی دی جا رہی ہے تاکہ وہ امن عمل اور شہری مدد میں حصہ لے سکیں۔
    انڈونیشیا کی فوج کی تعیناتی کے بعد صدر ٹرمپ کے بورڈ آف پیس منصوبے کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا جس کا مقصد غزہ میں جنگ بندی کے بعد استحکام اور امن کا نظام قائم کرنا ہے۔
    اسی منصوبے کے تحت ایک غزہ میں ایک عبوری حکومت قائم ہوگی جس کی باگ دوڑ فلسطینی ٹیکنوکریٹس کے ہاتھوں میں ہوگی تاہم سربراہی امریکا کرے گا۔
    خیال رہے کہ انڈونیشیا دنیا میں سب سے زیادہ مسلم آبادی والا ملک ہے اس کی فوج کی غزہ میں تعیناتی عالمی سطح پر ایک غیر معمولی قدم ہوگا۔
    البتہ کچھ ممالک ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس پر تحفظات بھی رکھتے ہیں جن کا مؤقف ہے کہ یہ بورڈ اقوام متحدہ کے کردار کی نفی کرتا ہے۔ جس سے خطے میں امریکی اثر و رسوخ بڑھ جائے گا۔

    Related Posts

    ایپسٹین اسکینڈل: ایلون مسک اور مارک زکربرگ کی ‘خفیہ ملاقات’ کا انکشاف، نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

    پہلے صدارتی معافی ، پھر راز کھولوں گی، کانگریس کے سامنے بیان کیلئےجیفری ایپسٹین کی گرل فرینڈ گیلین میکسویل کی شرط

    برطانوی شہزادہ ولیم اپنے پہلے تاریخی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

    مقبول خبریں

    ایپسٹین اسکینڈل: ایلون مسک اور مارک زکربرگ کی ‘خفیہ ملاقات’ کا انکشاف، نئی تصویر نے تہلکہ مچا دیا

    کرکٹ کے سب سے بڑے ٹکراؤ کی راہ ہموار: پاکستان کا سری لنکا میں بھارت کے خلاف کھیلنے کا اعلان

    علاج کرانے چلے تھے، ہڈیاں تڑوا بیٹھے! بھکر میں سرکاری ایمبولینس سے مریض اسٹریچر سمیت سڑک پر جا گرا،

    بھاٹی گیٹ کیس، صلح ہونے پر عدالت نے ملزمان کو رہا کردیا

    لاہوریوں کو بسنت منانے سے کون روک سکا ہے، میں نے خود پتنگ اڑائی،علیمہ خان

    بلاگ

    ”جہاں انصاف سے پہلے نقاب اتارنے کی فرمائش ہوتی ہے“

    سرنڈر یا سمجھوتہ؟ مسکراہٹ نے کئی سوال چھوڑ دیے،،،

    “نااہل افسر شاہی“ سینئیر کالم نگار توفیق بٹ

    رشوت خور پولیس، طویل انکوائریاں اور عام شہری کی فوری گرفتاری،، احتساب کا دوہرا معیار بے نقاب

    ایک ماں، ایک معصوم بچی، اور سچ کی لاش: KPI فیک رپورٹس نے بھاٹی گیٹ سانحہ کیسے جنم دیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.