Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قلات میں فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن 12 خوارج ہلاک، اسلحہ اور بارود برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 12 بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج  ہلاک کر دیے، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود بھی برآمد کرلیا گیا۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بھارتی پراکسی فِتنۃ الہندوستان کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، دہشتگردوں سے اسلحہ، ایمونیشن اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا۔
    ہلاک دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، علاقے میں کلیئرنس و سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔
    آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غیر ملکی سرپرستی یافتہ دہشتگردی کے خاتمے تک کارروائیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔
    وزیراعظم شہبازشریف اور وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے قلات میں کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا ہے۔
    قومی قیادت نے باور کرایاکہ عزم استحکام کے وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔۔پوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور ہم سب ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں۔

     

    Related Posts

    چورگرفتار، مسروقہ مال برآمد

    جاٸیدادکے تنازع پر بھاٸی  ق ت ل 

    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر کے عہدے پر خاتوں کی تعیناتی

    مقبول خبریں

    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر کے عہدے پر خاتوں کی تعیناتی

    سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو 1122 کا آپریشن، 70 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

    نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار

    ممبئی: پولیس وین کو روکنے والی ماڈل ریا اہیر کی ٹرولنگ، ”ڈیپ فیک ویڈیوز“ جاری

    انڈین آئیڈل سیزن 16 کا فائنل: اوڈیشہ کی جیوترمائی نائک نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.