Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

      میڈیا کی دنیا کا ایک عہد تمام: سی این این کے بانی اور عظیم مخیر ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خارجی دہشتگرد کے فتنہ الخوارج کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:خارجی دہشت گرد احسان اللہ ولد عبدالجنان، قوم محسود نے ہوشربا انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلا کر پاک فوج کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال کرتے ہیں۔
    انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ تین سال تک کمانڈر بدری، کمانڈر مشتاق، کمانڈر گرنیڈ اور کمانڈر اسلام الدین کی سہولت کاری کرتے رہے اور بکتر بند گاڑی و تتور میں پولیس اسٹیشن پر حملے سمیت مختلف کارروائیوں میں حصہ لیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/tweeload_ovc27v4v.mp4

    خارجی دہشت گرد نے بتایا کہ کئی کمانڈر اپنے ذاتی مفادات کے لیے نوجوانوں کو بدکاری کی طرف بھی اکساتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ خوارج نے جھوٹ بولا کہ پاک فوج کافر ہے، جبکہ حقیقت میں خوارج خود کافر اور مرتد ہیں۔ احسان اللہ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے پاک فوج کے جوانوں کو پانچ وقت نماز پڑھتے دیکھا اور نماز و کلمے سیکھے جو پہلے نہیں آتے تھے۔
    انہوں نے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ پاک فوج کا ساتھ دیں تاکہ دہشت گرد عناصر کی روک تھام اور خاتمہ ممکن ہو سکے۔ سیکیورٹی فورسز ملک سے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔

     

    Related Posts

    وکالت کے فائنل سمسٹر کے طالب علم نے پرائیویٹ ہاسٹل میں خود کشی کر لی

    شیخوپورہ: جوتے بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، متعدد مزدور زخمی

    بھنگ اتھارٹی ہیڈکوارٹر کیلئے 20 کروڑ جاری، کاشت کیلئے5 سالہ لائسنس جاری ہوں گے

    مقبول خبریں

    بھنگ اتھارٹی ہیڈکوارٹر کیلئے 20 کروڑ جاری، کاشت کیلئے5 سالہ لائسنس جاری ہوں گے

    "کاش ہم پھر سے ساتھ کام کر پاتے”: ویدیا بالن کس کی یاد میں رو پڑیں؟ دل سوز پیغام، 25 سال پرانی ‘گمشدہ’ فلم نے یادیں تازہ کر دیں

    متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کا ڈراپ سین، وزارتِ داخلہ نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا!

    8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

    داتا دربار خودکش حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پنجاب پولیس کے بہادر اہلکاروں کی 7ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

    بلاگ

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.