Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ارنَب گوسوامی نے بھارتی فالس فلیگ بیانیہ چور چور کر دیا، بھارتی حکومت اور سیکیورٹی اداروں پر کڑے سوالات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی: بھارت کے معروف اینکر اور بی جے پی حکومت کے حامی سمجھے جانے والے ارنَب گوسوامی نے دہلی دھماکے پر اپنے پروگرام میں حکومت اور سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر کڑے سوالات اٹھا کر مودی سرکار کے لیے نئی مشکل کھڑی کر دی۔
    ریپبلک ٹی وی کے لائیو شو میں ارنب گوسوامی نے کہا کہ الفلاح یونیورسٹی سے صبح 7:40 پر نکلنے والی گاڑی 60 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے لال قلعہ پہنچی ، راستے میں کسی نے دیکھی کیوں نہیں؟۔انہوں نے مزید سوال کیا کہ جب دہلی میں جگہ جگہ سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں تو اگر دہشت گرد گاڑی نہیں پکڑی گئی تو یہ کیمرے کس کام کے ہیں؟۔ارنب گوسوامی نے تسلیم کیا کہ دھماکے میں استعمال ہونے والا بارودی مواد بڑی مقدار میں تھا، پھر بھی کوئی چیک پوسٹ یا پولیس ناکہ اس گاڑی کو روک نہ سکا۔ دفاعی ماہرین نے اس سوال پر حیرت ظاہر کی کہ ارنب کو کیسے علم تھا کہ دہلی پولیس کو یہ گاڑی روکنی چاہئے تھی ، کیا وہ فالس فلیگ منصوبے کے متعلق معلومات رکھتا تھا؟
    ارنَب گوسوامی نے الفلاح یونیورسٹی کے انتظامیہ پر بھی سوال اٹھایا کہ کیا اس ادارے میں سہولت کار سرگرم ہیں؟۔ ان کے ان بیانات نے بھارتی حکومت اور انٹیلی جنس اداروں کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا۔حکومتی ترجمان لائیو شو میں ارنب کے سوالات کے جوابات دینے سے قاصر رہے، جبکہ سوشل میڈیا پر بھارتی عوام نے پروگرام کے کلپس وائرل کر دیے۔ صارفین کا کہنا تھا کہ جب ارنب بھی سچ بولنے پر مجبور ہو جائے تو سمجھو کہ معاملہ سنگین ہے۔
    ارنب گوسوامی نے پروگرام میں واضح کہا کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ ایک منظم انٹیلیجنس ناکامی ہے ، دہلی کے سیکیورٹی نظام میں بہت بڑے سوراخ ہیں۔وہی ارنب گوسوامی، جو ہمیشہ حکومت کی لائن دہراتا تھا، اب خود بھارتی اداروں کی ناکامی تسلیم کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ ان کا یہ آن ایئر اعتراف بھارتی میڈیا کے فالس فلیگ بیانیے کے لیے سب سے بڑی شکست قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.