Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بابا فرید کی دھرتی پر 750برس میں پہلا سرکاری ٹرانسپورٹ سسٹم، وزیراعلی مریم نواز نے افتتاح کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (حافظ نعیم سے )وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بابا فرید کی دھرتی میں الیکٹرک بس لے آئیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی آمد پر فقید المثال استقبال،عوام نے الیکٹرو بس پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

    وزیراعلی مریم نواز شریف نے پاکپتن میں الیکٹرو بس کا افتتاح کردیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے پاکپتن کی پہلی الیکٹرو بس پر حضرت بختیار کاکی چوک سے ایس پی چوک تک سفر کیا۔سڑکوں کے اطراف میں کھڑے نوجوانوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ ہزاروں کا ہجوم ساتھ چلتا رہا جبکہ وزیراعلی مریم نواز شریف مسلسل کھڑے ہو کر نعروں کا جواب دیتی رہیں ۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/mns-111.mp4

    یادرہے یہ پاکپتن کی ساڑھے سات سو سالہ تاریخ کا پہلا سرکاری ٹرانسپورٹ سسٹم جس کے تحت پاکپتن میں 15 بسیں تین مختلف شہری روٹ پر چلیں گی۔جنرل بس اسٹینڈ پاکپتن سے بنگہ حیات،عارف والا اور نور پور سیال 5-5 بسیں چلیں گی۔
    اس موقع پر عوام نعرے لگاتی رہی "سب توں اعلیٰ ۔۔۔۔ پنجاب دی وزیراعلی”،”بابا فرید کی نگری میں جی آیاں نوں "”مرھم ہے مریم”۔

    جبکہ ستھرا پنجاب کے ورکرز بھی عوام کے ساتھ ساتھ پوسٹر اٹھائے کھڑے نظر آئے۔استقبالی ہجوم میں خواتین کی بہت بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ایک نوجوان محترمہ کلثوم نواز شریف کا پینسل سکیچ اٹھائے استقبالی ہجوم میں شامل چلتا رہا۔

    الیکٹرو بس کےراستے میں نیو سینی ٹیشن فلیٹ کی جدید گاڑیاں بھی موجود تھیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے تقریب گاہ میں  ارکان اسمبلی سے ان کی نشستوں پر جا کر ملاقات کی۔وزیراعلی مریم نواز شریف تقریب سے واپسی پر گاڑی میں بیٹھنے کی بجائے عوام کی جانب چل پڑیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے بچوں ۔ خواتین اور نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا۔

    Related Posts

    14نکات بھیج دئیے ،فوجی آپریشن یاخراب معاہدہ، انتخاب امریکا کو کرنا ہے، ایران

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،عدم سہولیات پر اظہاربرہمی

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

    مقبول خبریں

    14نکات بھیج دئیے ،فوجی آپریشن یاخراب معاہدہ، انتخاب امریکا کو کرنا ہے، ایران

    آدھی رات کی ‘سوشل میڈیا یلغار’: 42 منٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 11 پوسٹیں

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ن لیگ نواز شریف سے ملاقات، مریم نواز بھی موجود

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    بلاگ

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.