Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں خیر مقدمی مہم، شہر میں الیکٹرونک بورڈ سج گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور( حافظ نعیم سے ) وزیراعلی مریم نوازشریف کی جانب سے شہر میں الیکٹرونک بل بورڈز وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں خیرمقدمی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔
    الیکڑانک بورڈز پر وزیراعلی مریم نواز شریف کی طرف سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ دفاع کے سٹریٹجک معاہدے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔
    "پنجاب آپ کو خوش آمدید کہتا ہے” کے عنوان سے وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی سطح پر کامیابیوں کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
    الیکٹرانک بورڈز پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تصاویر دکھائی گئی ہیں۔
    الیکٹرانک بورڈز پر سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کی تصویر بھی دکھائی گئی ہے۔
    یہ الیکٹرانک بورڈز لاہور کے مختلف مرکزی راستوں، شاہراہوں اور چوراہوں پر نصب کئے گئے ہیں۔

     

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ن لیگ نواز شریف سے ملاقات، مریم نواز بھی موجود

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی صدر ن لیگ نواز شریف سے ملاقات، مریم نواز بھی موجود

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

    پاکستان بمقابلہ بھارت، ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا کب ہونے جارہا ہے؟

    آزادی صحافت 25 سال کی کم ترین سطح پر، ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس 2026 جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

    بلاگ

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.