Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    انتہائی مطلوب انسانی اسمگلروں کی 13 ویں ریڈ بک جاری، مفروروں کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی 13ویں ریڈ بک جاری کر دی، ایف آئی اے کو مختلف مقدمات میں ریڈ بک کے 143 انسانی سمگلرز مطلوب ہیں۔

    ہفتہ کو ترجمان ایف آئی اے کے مطابق انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکلز میں متعدد مقدمات درج ہیں، ایف آئی اے لاہور زون کو 14،گجرانوالہ زون کو 70، فیصل آباد زون کو 13، ملتان زون کو ریڈ بک کے 3 انسانی سمگلرز مطلوب ہیں۔

    اسلام آباد زون کو 25، کراچی زون کو 10، بلوچستان اور کے پی زون کو 1، 1 جبکہ کوہاٹ زون کو 6 ریڈ بک کے انسانی سمگلرز مطلوب ہیں۔سال 2023 کی ریڈ بک میں شامل انتہائی مطلوب 51 انسانی سمگلروں کو ابتک گرفتار کیا جا چکا ہے، ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے خصوصی کریک ڈائون جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، انتہائی مطلوب انسانی سمگلرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس بھی بلیک لسٹ کئے گئے ہیں، بیرون ملک فرار ہونے والے انسانی سمگلروں کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔

     

    Related Posts

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    "چاہے کچھ بھی ہو جائے، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں”: وزیراعظم کے ترجمان کا بلومبرگ کو انٹرویو میں بڑا اعلان!

    آپریشن غضب للحق: افغان طالبان رجیم کے 641 کارندے ہلاک اور 855 زخمی، 243 فوجی چیک پوسٹیں تباہ اور 42 پر پاکستان کاقبضہ

    مقبول خبریں

    ’’قیامت کا اختیار‘‘ فی الحال محفوظ: ٹرمپ نے اسرائیل کو ایرانی تیل مراکز پر حملوں سے کیوں روکا؟ تین بڑے خدشات بے نقاب

    پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

    کشنر اور وٹکوف کے مشورے پر کارروائی ہوئی: ٹرمپ پھر مکر گئے، ایران کی نئی قیادت سے متعلق تحفظات کا اظہار

    وزیراعظم کا ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کے نام خط،ذمہ داریاں سنبھالنے پرنیک تمناؤں کااظہار،والد کی شہادت پر تعزیت

    تاریخ کا خوفناک ‘خونی’ اتفاق: کیا 2026 بھی 1914 ثابت ہوگا؟ پہلی جنگِ عظیم کے سائے پھر منڈلانے لگے!

    بلاگ

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.