Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صحافی طیب بلوچ پر تشدد، علیمہ خان اور نعیم پنجوتھہ کیخلاف مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر صحافی طیب بلوچ پر تشدد کا مقدمہ پی ٹی آئی رہنما نعیم پنجوتھہ اور عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف درج کر لیا ہے۔

    رپورٹ کے مطابق مقدمے میں صحافی طیب بلوچ نے مؤقف اپنایا ہے کہ وہ اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے آج اڈیالہ جیل کے باہر موجود تھے، اور علیمہ خانم کی تقریر کے دوران سوال کرنے پر نعیم پنجوتھہ اور علیمہ خان نے کارکنوں کو اشتعال دلایا۔جس کے بعد 40 کے قریب نامعلوم کارکنوں نے مجھ پر حملہ کیا اور مجھے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس دوران میرا موبائل فون بھی کسی نامعلوم ملزم نے چھین لیا اور میرا مائیک بھی توڑ دیا گیا۔

    مقدمے میں تین پی ٹی آئی کارکنان کو بھی نامزد کیا گیا ہے، جبکہ پولیس کو دیے گئے بیان میں صحافی طیب بلوچ نے بتایا کہ ان کے ساتھ ساتھ وہاں موجود دیگر صحافیوں اور کیمرہ مین کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔مدعی مقدمہ کے مطابق اس سے قبل بھی اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان سے سوال کرنے پر میرے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی گئی اور میری تصاویر اپلوڈ کر کے مجھے ڈرایا  گیا اور مجھے دھمکیاں دی جاتی رہیں۔

    صحافی طیب بلوچ پر ہونے والے حملے کی  پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس، نیشنل پریس کلب اور دیگر صحافتی تنظیموں نے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کی جانب سے صحافی طیب بلوچ پر حملے کے خلاف کل پریس کلب کے باہر احتجاج کا بھی اعلان کیا ہے۔پی ایف یو جے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر پی ٹی آئی نے اس عمل پر معافی نہ مانگی تو احتجاج کا دائرہ وسیع کر کے ملک بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ آج سہ پہر اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی پریس کانفرنس کے دوران صحافی طیب بلوچ اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی، جس کے بعد وہاں موجود پی ٹی آئی کارکنان نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

    Related Posts

    مری :پیر تک لاک ڈاؤن واپس نہ ہوا تو۔۔۔۔۔غیرمعینہ مدت تک ہڑتال، انجمن تاجران کا اعلان

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    سیالکوٹ پولیس کی بڑی کامیابی: 40 لاکھ روپے کی چوری کا معمہ حل، ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.