Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بھارت کی جانب سے آبی دہشت گردی کا خدشہ، آئندہ دو دنوں میں سیلاب آئیگا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:بھارت کی جانب سے آبی دہشت گردی کا خدشہ، ذخیرے بھر گئے آئندہ دو دنوں میں بھارت دریائے ستلج میں پانی چھوڑ سکتا ہے ، پی ایم ڈی اے وارننگ جاری کردی۔
    پاکستان میں 26 جون سے مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جس سے ملک کے تمام چھوٹے بڑے ڈیموں میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی اور دریاؤں میں بھی پانی نے بہاؤ میں اضافہ ہوا۔
    پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ انڈیا کی جانب سے آئندہ دو روز میں دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کا خدشہ ہے۔
    بیان میں کہا گیا کہ انڈین ڈیمز میں پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے  بھاکڑا ڈیم 61، پونگ ڈیم 76 اور تھین ڈیم 64 فیصد تک بھر چکے ہیں۔
    پی ڈی ایم اے کی طرف سے کہا کہ دریائے ستلج کے بہاؤ میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ دریائے چناب میں مرالہ خانکی اور قادر آباد کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
    پنجاب سمیت ملک دیگر علاقوں میں بدھ کو مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے جس سے پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
    پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں متعلقہ محکمے 24 گھنٹے دریاؤں و ڈیمز کی صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں اور صوبے کی کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔دریاؤں کے پاٹ میں موجود شہری فوری محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔ ہنگامی انخلاء کی صورت میں انتظامیہ سے تعاون کریں۔
    عوام الناس سے کہا گیا ہے کہ وہ دریاؤں نہروں ندی نالوں اور تالابوں میں ہر گز مت نہائیں اور سیلابی صورت حال میں دریاؤں کے اطراف پکنک اور غیر ضروری کراسنگ سے گریز کریں

    Related Posts

    افغان طالبان کی جانب سے انگور اڈا پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

    متحدہ عرب امارات کی کمپنی اتصالات کا پی ٹی سی ایل میں اپنے شئیرز فروخت کرنے پر غور

    مقبول خبریں

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

    ایران کےجوہری معاہدے تک آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ، تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    بلاگ

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.