Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم بھی شوگر مافیا کے سامنے بےبس، چینی سرکاری ریٹ پر نہ آسکی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ملک میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی،ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت190روپے فی کلو تک برقرار   ہے ۔

    کراچی،پشاور اور بہاولپور کےشہری ملک میں سب سے مہنگی چینی خریدنے پر مجبور  ہیں ، وفاقی ادارہ شماریات نےچینی کی قیمتوں کے نئے اعدادو شمار جاری کردیئے ۔178روپے67پیسے فی کلو پرآگئی ہے،کراچی،پشاور،بہاولپور میں چینی کی قیمت 190روپے تک فی کلو ہے،ایک ہفتےمیں چینی کی اوسط قیمت میں 66پیسےفی کلو کی مزید کمی ہوئی،گذشتہ ہفتےتک چینی کی اوسط قیمت 179روپے33پیسےفی کلو تھی، ایک سال قبل ملک میں چینی کی اوسط قیمت146روپے75پیسے فی کلوتھی،پنجاب میں چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت190 روپےفی کلو تک ہے،اسلام آبادمیں چینی کی قیمت سرکاری ریٹ کے مطابق172روپے فی کلو پر آگئی ہے۔راولپنڈی سمیت پنجاب کےکئی دیگر شہروں میں چینی قیمت 173 روپےکے سرکاری نرخ پر آگئی،وفاقی حکومت نے15جولائی سے چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپےفی کلو مقررکرنےکا اعلان تھا،اسلام آباد میں 172،پنجاب اورکراچی میں چینی کی ریٹیل قیمت173روپےفی کلو مقرر کی گئی

    Related Posts

    نارمل پاسپورٹ محض 14 دنوں میں حاصل کریں، عوام کیلئے محسن نقوی کا بڑا قدم

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    افغان طالبان کی جانب سے انگور اڈا پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    مقبول خبریں

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    ڈالر کی گراوٹ اور عالمی تناؤ: سونے کی قیمتیں ایک ماہ کی کم ترین سطح سے اچانک بحال، خام تیل کی تپش نے سرمایہ کاروں کو چونکا دیا!

    ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

    ایران کےجوہری معاہدے تک آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی جاری رہے گی، ٹرمپ، تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ

    بلاگ

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.