Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس، عوامی ریلیف اور ترقیاتی فیصلوں کی بھرمار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/08/WhatsApp-Video-2025-08-05-at-4.01.22-PM.mp4

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 28 واں اجلاس ہوا، جس میں عوامی فلاح، ترقیاتی منصوبوں اور گورننس سے متعلق 130 نکات پر مشتمل ایجنڈا پیش کیا گیا، جسے منظوری بھی دی گئی۔

    🔹 مزدوروں کے لیے بڑے فیصلے

    • صنعتی ورکرز کے لیے لاہور، قصور، اور ٹیکسلا میں 1220 فلیٹس الاٹ کرنے کی منظوری۔

    • فلیٹس قرعہ اندازی کے ذریعے دیے جائیں گے، اور قیمت وصول نہ کرنے کی ہدایت وزیراعلیٰ نے خود دی۔

    • مزید 3000 فلیٹس بنانے کے احکامات جاری۔

    • 102 کیٹگریز میں شامل مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے مقرر۔

    🔹 ریسکیو اور سیلاب ریلیف

    • فلڈ ڈیوٹی انجام دینے والے ریسکیو 1122 اہلکاروں کو 50 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان۔

    • طوفانی بارشوں کے دوران ریلیف آپریشن پر ریسکیو 1122 کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

    🔹 تعلیمی اصلاحات

    • پنجاب میں پانچویں جماعت کے اسسمنٹ اور آٹھویں کے امتحانات سرکاری سطح پر بحال۔

    • گورنمنٹ اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں رجسٹرار، خزانچی، کنٹرولر امتحانات کی تعیناتی کا یکساں طریقہ کار منظور۔

    🔹 مزدور اور قیدی اصلاحات

    • جیلوں میں باقاعدہ انڈسٹری قائم کرنے کا حکم۔

    • مزدور قیدیوں کو اجرت دینے کی پالیسی منظور۔

    • مانیٹرنگ کا تھرڈ پارٹی سسٹم جیلوں میں نافذ کرنے کی ہدایت۔

    🔹 سرمایہ کاری میں آسانی

    • پٹرول پمپس کے قیام کے لیے آن لائن اپلائی کی سہولت اور دستاویزات کی تعداد 16 سے کم کرکے 6 کر دی گئی۔

    • سرمایہ کار آن لائن این او سی حاصل کر سکیں گے۔

    🔹 ورکرز کی سیفٹی اور چائلڈ لیبر

    • ورکرز سیفٹی رولز 2024 کی منظوری۔

    • سیور لائن، کنسٹرکشن ورکرز کے تحفظ کے لیے لیبر ڈیپارٹمنٹ کو انفورسمنٹ فورس بنانے کی ہدایت۔

    • چائلڈ لیبر روکنے کے لیے قانون سازی کی منظوری۔

    🔹 زراعت اور صنعت

    • کسان کارڈ کے ذریعے 93 ارب روپے کا اجرا، فیز 1 میں 99 فیصد ریکوری۔

    • نئے ٹریکٹر کارخانے لگانے کی منظوری۔

    • ہوبارہ انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے ساتھ ایم او یو، مقامی پرندوں کے تحفظ کے لیے ریگولیٹری فریم ورک کی منظوری۔

    🔹 انفراسٹرکچر اور انتظامی اصلاحات

    • AI ٹریفک مینجمنٹ سسٹم 90 دن میں نافذ ہوگا۔

    • 5 ڈویژن میں واسا کے قیام اور 13 مزید شہروں میں توسیع کی منظوری۔

    • سرکاری نرسز کے لیے پیڈ انٹرن شپ پروگرام شروع۔

    • پھاٹا، چیریٹیز، اور دیگر اداروں میں بھرتیوں اور بجٹ منظوری کا نیا نظام متعارف۔

    Related Posts

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    مقبول خبریں

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    سمندر میں خاموشی، تہران میں تباہی: امریکی سینٹ کام کا ایران کے 2000 اہداف اور پوری بحری طاقت کو مفلوج کرنے کا دعویٰ

    امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

    ملتان سلطانز کے فینز کے لیے بڑی خوشخبری: نئے مالک اور نئے جوش کے ساتھ ٹیم کی واپسی!

    ریاض میں امریکی سفارت خانے پر ڈرون حملہ: امریکا جلد اس کا جواب دے گا، صدر ٹرمپ

    بلاگ

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    کچے کے ڈاکوؤں سرنڈر، جدید اسلحہ کہاں غائب ہوا؟ بھاری ہتھیار قومی تحویل میں لینے کا مطالبہ

    ”اور یہی سیدھے رستے پر ہیں“ توفیق بٹ کا کالم

    ”خامنہ ای کی شہادت اور رجیم چینج کی امریکی خواہش“ میاں حبیب کاکالم

    پاک افغان جنگ۔۔۔ذرا فکر نہیں،،، ملک سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.