Share Facebook Twitter Email WhatsApp پسرور محمد اشفاق اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت نے شہر کے مختلف پٹرول پمپ کے پیمانے چیک کیے مختلف پٹرول پمپ مالکان کو پیمانہ کم ہونے پر جرمانے بھی عائد کیے اور یہ بھی ہدایات کی کہ عوام کے ساتھ دھوکہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا