میاں چنوں!بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال

تلمبہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 2 کلو 410 گرام چرس برآمد۔
ڈی پی او محمد عابد کی ہدایات پر خانیوال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایچ او تلمبہ انسپکٹر شعبان گورایہ کی سربراہی میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا گیا، جن کے قبضے سے 2 کلو 410 گرام چرس برآمد ہوئی۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

