Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ: موٹروے انٹرچینج کے قریب سےنامعلوم شخص کی لاش برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل)
    ریسکیواہلکاروں نے لاش کو ریسکیو شیث میں لپیٹ کر لاش کوٹ عبداالمالک پولیس کے حوالے کر دی شیخوپورہ کے تھانہ کوٹ عبداالمالک کی حدود لاہور روڈ موٹروے انٹرچینج کے قریب قدرت اللہ کمپنی، کوٹ عبدالمالک کے نزدیک ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، جہاں تقریباً 35 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ ابتدائی طور پر متوفی کی شناخت نہیں ہو سکی۔ضروری کارروائی کے بعد ریسکیو 1122 نے لاش پولیس کے حوالے کر دی، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور متوفی کی شناخت کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

    Related Posts

    سیالکوٹ، پسرور، ظفروال اور شکرگڑھ میں بارش کا امکان

    دو اعلیٰ پولیس افسر،پولیسنگ کے دو روشن باب:’’جب کمانڈر خود مثال بن جائے تو ماتحت بھی بدل جاتے ہیں‘‘

    یتیم لڑکی کرشمہ کے قتل اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    دو اعلیٰ پولیس افسر،پولیسنگ کے دو روشن باب:’’جب کمانڈر خود مثال بن جائے تو ماتحت بھی بدل جاتے ہیں‘‘

    یتیم لڑکی کرشمہ کے قتل اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ

    جنوبی ایشیا کا مقروض ترین ملک بھارت، پاکستان کا دوسرا نمبر

    امریکا ایران کشیدگی ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھ گئیں

    بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.