Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالی: شرارتی بندربرطانوی سیاح کا موبائل فون چھین کر فرار، سیلفیاں اتارتارہا، فون کیسے بازیاب ہوا؟

      ’’ہنڈائی الینٹرا ‘‘کی نئی 8th جنریشن ماڈل لانچ: جدید ڈیزائن، کشادہ کیبن اور نئے فیچرز کے ساتھ زبردست انٹری

      سام سنگ کی نئی حکمت عملی: ’گلیکسی ایس 27 پرو‘ میں بڑی خصوصیات متعارف کرادیں

      پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ائیر انڈیا کا پائلٹ معطل

      گوگل کا نیا سمارٹ اسپیکر میدان میں: جیمنائی (Gemini) کی طاقت اور جدید ڈیزائن کے ساتھ پیشکش

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنوبی ایشیا کا مقروض ترین ملک بھارت، پاکستان کا دوسرا نمبر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جنوبی ایشیا کے غیر ملکی قرضوں کے بوجھ تلے دبے پہلے 8 ممالک میں بھارت سر فہر ست اور پا کستان دوسرے نمبر پر ہے۔
    ڈیلی پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 2026کی رپورٹ کے مطابق بھارت پر کل بیرونی قرضہ 765بلین ڈالر ہے، انڈیا کا ہر شہری 535 ڈالر کا مقروض ہے جبکہ پاکستان پر کل بیرونی قرضہ 138بلین ڈالر ہے جو فی شہری 530 ڈالر ہے۔
    بنگلا دیش کا تیسرا نمبر ہے جس کا بیرونی قرضہ 102 ارب ڈالر ہے جو فی شہری 590ڈالر ہے۔ سری لنکا کا قرضہ 57 ارب ڈالر ہے اور فی شہری قرضہ 2590 ڈالر ہے۔ غیر ملکی قرض میں نیپال پانچویں نمبر پر ہے جس کا قرضہ 11بلین ڈالر ہے، فی شہری 370 ڈالر ہے۔
    بھوٹان کا قرضہ تین اعشاریہ 5 ارب ڈالر ہے جو فی شہری 4400ڈالر ہے جبکہ مالدیپ کا کل قرضہ چار ارب ڈالر ہے اور ہر شہری 7500ڈالرکا مقروض ہے۔ افغانستان دو اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کا مقروض ہے جہاں ہر افغان شہری 60 ڈالر کا مقروض ہے۔

    Related Posts

    بلوچستان میں صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان

    پیرا فورس ، مغرور کلچر بلکل نہیں چلے گا،ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے:مریم نواز شریف

    سیالکوٹ، پسرور، ظفروال اور شکرگڑھ میں بارش کا امکان

    مقبول خبریں

    بلوچستان میں صوبائی وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان

    پیرا فورس ، مغرور کلچر بلکل نہیں چلے گا،ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے:مریم نواز شریف

    دو اعلیٰ پولیس افسر،پولیسنگ کے دو روشن باب:’’جب کمانڈر خود مثال بن جائے تو ماتحت بھی بدل جاتے ہیں‘‘

    یتیم لڑکی کرشمہ کے قتل اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ

    جنوبی ایشیا کا مقروض ترین ملک بھارت، پاکستان کا دوسرا نمبر

    بلاگ

    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا فائنل کون کھیلے گا؟اربوں ڈالر کے سٹے کی منڈیاں کیا پیش گوئی کر رہی ہیں؟

    معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی، چوری اور بڑھتے جرائم — آخر کب تک؟

    غازی کی سرحدی پوسٹ پر تعیناتی اور تھانیدار کی ویڈیو، نظام کے دو چہرے

    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو، ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؑ

    گرتی ہوئی دیواروں کو سہارا دیجئے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.