Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    زمبابوے کے سفیر نے سیالکوٹ چیمبر کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ:(سلیم احمد اعوان شیخو )

     

    پاکستان میں جمہوریہ زمبابوے کے تعینات سفیرکے ٹائٹس ایم جے ابو بسوتو اور زمبابوے کے سفارت خانے کے قونصلر اور ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کا دورہ کیا۔ معزز مہمانوں کا پرتپاک استقبال سید احتشام مظہر، صدر، جناب محمد مراد ارشد، سینئر نائب صدر، جناب سلمان شیخ، نائب صدر اور چیمبر کے سرکردہ اراکین نے کیا۔منعقدہ اجلاس میں پاکستان میں جمہوریہ زمبابوے کے تعینات سفیرکے ٹائٹس ایم جے ابو بسوتو  نے سیالکوٹ کے مینوفیکچرز اور ایکسپورٹرزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان اور زمباوے دونوں ممالک مابین دوطرفہ تجارتی اور سرمایہ کاری فروغ کے لئے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا ۔مزید انہوں نے پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اقتصادی تعاون کے لیے باہمی طور پر فائدہ مند مواقع تلاش کرنے اورسیالکوٹ کے معروف برآمدی صنعتی شعبے کے حوالے کہا زمباوے میں سیالکوٹ کے معیا ری مصنعوعات سرجیکل انسٹرومنٹ سپورٹس ویئر ، لیدر گارمنٹس بڑی مانگ ہے اس کے علاوہ آسان شرائط پر انڈسٹری لگانے کے مواقع موجود ہیں ۔قبل ازیں چیمبر آف کامرس سید احتشام مظہر گیلانی نے سپاس نامہ پیش کیا جس میں سیالکوٹ میں تیار ہونے والی عالمی معیار کی مصنوعات کا ذکر کیا اجلاس کے آخر میں صدر چیمبر سید احتشام مظہر گیلانی ، ایس وی پی میاں مراد ارشد، وی پی سلیمان شیخ اور ایگزیکٹو باڈی ممبران نے معزز مہمان پاکستان میں جمہوریہ زمبابوے کے سفیر ٹائٹس ایم جے ابو بسوتو کو یادگاری شیلڈ پیش کی ۔

    Related Posts

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.