رحیم یار خان رپورٹ شمھون جاوید اقبال
سردار رمیش سنگھ اروڑا صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور، نے ضلع رحیم یار خان کے مختلف گرجا گھروں اور مندر کا دورہ کیا اور مقامی مسیحی و ہندو برادری سے ملاقات کی۔اس موقع پر سلمان منسی، ، نے وزیر موصوف سے ملاقات کرتے ہوئے اقلیتی برادری کو درپیش مسائل، فلاحی امور اور ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی۔سلمان منسی نے سردار رمیش سنگھ اروڑا کو عالمی سطح پر ’’گلوبل سکھ ایوارڈ‘‘ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور اقلیتوں کے حقوق، بین المذاہب ہم آہنگی اور سماجی خدمت کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا۔وزیر موصوف نے اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کی ہے۔

