Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند: آج نظر آنے والا ’بلیو مون‘ کا نایاب منظر

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مری پاکستان کا دل ، سیاحوں کے داخلہ پر پابندیاں عائد کرنا مقامی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے،راجہ عرفان عباسی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل) معروف سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیات،چیئرمین ہوٹل ایسوسی ایشن مری راجہ عرفان عباسی نے کہا ہے کہ ملکہ کوہسار مری پاکستان کا دل ہے اور یہاں آنے والے سیاحوں کے داخلہ پر پابندیاں عائد کرنا غیر ضروری اور مقامی معیشت کے لیے نقصان دہ ہے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مری وطن عزیز کااہم ترین سیاحتی مرکز ہے جہاں ملک اوردنیا بھر سے سیاح یہاں کے دلفریب موسم، خوبصورت وادی کے دلکش نظاروں،بلندوبالا کوہساروں اورقدرتی موسم سے لطف اندوز ہونے کیلئے مری آتے ہیں،سیاحوں پرمری داخلے پر پابندی سے جہاں مقامی کاروباری طبقے کے معاشی مفادات کو متاثرکرکے ان کامعاشی قتل کیاجارہا ہے،راجہ عرفان کا کہنا تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، ماضی کے لاک ڈاؤنز اور مری میں جاری مختلف آپریشنز کے باعث کاروباری طبقہ اورعوام پہلے ہی شدید مشکلات اورپریشانی سے دوچار ہیں، ایسے حالات میں سیاحوں کی آمد پر مزید پابندیاں عائد کرنا سمجھ سے بالاتر ہے انہوں نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ مری آنے والے سیاحوں کے لیے غیر ضروری رکاوٹیں ختم کی جائیں

    Related Posts

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    تمام اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھی گئی،چیف ٹریفک آفیسر

    اہم مقامات پرکینٹ انتظامیہ کی جانب سے صفائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے

    مقبول خبریں

    بلوچستان کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

    بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 57 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز

    بلوچستان، جیلوں میں گنجائش سے کئی گنا زائد قیدی، نظام پر دباؤ بڑھ گیا

    پہلا ون ڈے:پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    راولپنڈی ، عرفات منہاس کا 5 وکٹوں کے ساتھ تاریخ ساز ڈیبیو، پاکستان کو جیت کیلئے آسٹریلیا نے 201 کاہدف دیدیا

    بلاگ

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.