Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایک ہی ماہ میں دو بار مکمل چاند: آج نظر آنے والا ’بلیو مون‘ کا نایاب منظر

      پاکستان میں آٹو موبائل کا نیا انقلاب: گریٹ وال موٹرز کا ‘کینن الفا’ ہائبرڈ پک اپ ٹرک متعارف

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سبیل بیادِ پیاس شہداء کربلاکا اہتمام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو ) تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ سٹی سیالکوٹ کے صدر چوہدری مزمل حسین گوندل اور جنرل سیکرٹری سید عمران علی غالب نقوی کے زیرِ انتظام چوک رنگ پورہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سبیل بیادِ پیاس شہداء کربلا 31 مئی 18 جیٹھ مطابق 10 محرم 61 ہجری کا اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں کی بھرپور تعداد نے گرمی کے موسم میں صبح سے شام تک ٹھنڈے شربت سے سبیل جاری رکھی۔ اس موقع پر تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ کے ضلعی صدر چوہدری احسان اللہ دیال  اور جنرل سیکرٹری انجمن شیعہ اثناء عشریہ (رجسٹرڈ) سیالکوٹ  ظفر عباس اور سپرستِ اعلیٰ عباس علی بھٹی, غضنفر عباس (پومی) اور علامہ سید علی جواد الحسن نقوی مرکزی خطیب جامع مسجد امام بارگاہ درِ بتول اڈہ پسروریاں سیالکوٹ اور باوا سید علی ثمر عباس نقوی ماتمی سالار سنگت دعائے زہرا چونڈہ نے بھی شرکت کی۔ تحریکِ نفاذِ فقہ جعفریہ سٹی سیالکوٹ کے عہدیداران و اراکین بھی موجود تھے جن میں حیدر علی گوندل،آغا شاہین, عدنان نقوی, راشد علی, شوکت علی, مشتاق حسین اور سید عرفان سجاد بھی موجود تھے۔

    Related Posts

    اہم مقامات پرکینٹ انتظامیہ کی جانب سے صفائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے

    فوڈ پوائنٹس کی تفصیلی چیکنگ ناقص انتظامات پر 2 لاکھ 25 ہزار کے جرمانے عائد

    یوم تکبیر کے حوالے سےتقریب

    مقبول خبریں

    بلوچستان کا بجٹ جون کے تیسرے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

    بلوچستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 57 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز

    بلوچستان، جیلوں میں گنجائش سے کئی گنا زائد قیدی، نظام پر دباؤ بڑھ گیا

    پہلا ون ڈے:پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

    راولپنڈی ، عرفات منہاس کا 5 وکٹوں کے ساتھ تاریخ ساز ڈیبیو، پاکستان کو جیت کیلئے آسٹریلیا نے 201 کاہدف دیدیا

    بلاگ

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.