Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مکہ مکرمہ : حج 2026 ،عازمین کی سہولت کیلئے سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی کا 33 ہزار سے زائد بسوں اور 5 ہزار ٹیکسیوں کی دستیابی کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سعودی عرب (عاشر علی)
    مکہ مکرمہ میں حج 2026 کے دوران عازمین کی سہولت کیلئے سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی نے 33 ہزار سے زائد بسوں اور 5 ہزار ٹیکسیوں کی دستیابی کا اعلان کر دیا ہے۔
    سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام حج سیزن کے دوران عازمین کی آمد و رفت کو بہتر اور منظم بنانے کیلئے آپریشنل اور ریگولیٹری منصوبے کا حصہ ہے۔
    صالح الجاسر نے بتایا کہ عازمین کی مملکت آمد سے واپسی تک تمام مراحل کیلئے جامع ٹرانسپورٹ پلان پر عمل کیا جا رہا ہے۔حکام کے مطابق مکہ مکرمہ میں رہائشی مقامات سے مسجد الحرام تک عازمین کی آمد و رفت کیلئے 3 ہزار بسیں مختص کی گئی ہیں، جبکہ مشاعر مقدسہ میں شٹل سروس کیلئے 5 ہزار بسیں فراہم کی گئی ہیں۔
    ایامِ تشریق کے دوران منیٰ سے مسجد الحرام تک سفر کیلئے 2060 بسیں مختص کی گئی ہیں، جبکہ مشاعر مقدسہ میٹرو سروس ہر گھنٹے میں 72 ہزار مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

    Related Posts

    "طوفان سے پہلے کی خاموشی”!ایران کے خلاف فیصلہ کن معرکہ صدر ٹرمپ کاٹرتھ سوشل پر پیغام

    ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد روسی صدر کا دورہ چین ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

    نائیجریا میں داعش کا نائب امریکی فوج نے مشترکہ آپریشن میں مارڈالا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مقبول خبریں

    بجٹ 2026-27، 500 ارب کے نئے ٹیکسوں کا نفاذ، نان فائلرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

    بھارتی آرمی چیف کا بیان اشتعال انگیز،بھارت کو پاکستان کے ساتھ پرامن بقائے باہمی کا اصول سیکھنا ہوگا، آئی ایس پی آر

    عیدالاضحیٰ کے پیش نظر خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم، کاروباری سرگرمیاں بحال

    ” محبت کا زمزم بہہ رہا ہے“ممتاز صحافی اردو ڈائجسٹ کے بانی ایڈیٹر الطاف حسن قریشی انتقال کرگئے

    صومالی ڈاکوؤں کا تجارتی جہاز پر قبضہ، 10 پاکستانیوں سمیت 17 ملاح یرغمال: 1 کروڑ ڈالر تاوان کا مطالبہ، فوجی کارروائی سے گریز

    بلاگ

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.