Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یونین کونسل کے سیکرٹری کا کمال ،ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں سنگین غلطی،لواحقین خوار ،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کبیروالا سے ناصرعلی شادابی کی رپورٹ

    مطابق یونین کونسل کے سیکرٹری کی مبینہ غفلت اور بدانتظامی نے ایک زندہ حقیقت کو کاغذوں میں مذاق بنا دیا۔ چالیس سالہ شہری کو سرکاری ریکارڈ میں نومولود ظاہر کر دیا گیا۔ سیکرٹری یونین کونسل چک نمبر 11 خانیوال محمد رمضان کی جانب سے جاری کردہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ میں مرحوم بشیر احمد کی تاریخ پیدائش، وفات اور تدفین ایک ہی دن یعنی 20 مارچ 2026 درج کر دی گئی، جبکہ اندراج کی تاریخ 25 مارچ 2026 لکھی گئی ہے۔حالانکہ مرحوم بشیر احمد کی تاریخ پیدائش 29 نومبر 1986 ہے جس سے ان کی عمر تقریبا چالیس سال بنتی ہے۔ ان پڑھ ورثا جب یونین کونسل سے ڈیتھ سرٹیفکیٹ لے کر ضروری امور کے لیے متعلقہ اداروں میں پہنچے تو یہ سنگین غلطی سامنے آئی اور سب کچھ آشکار ہو گیا۔یہ معاملہ محض ایک غلطی نہیں بلکہ ایک سنگین لاپرواہی ہے، جس نے متاثرہ خاندان کو شدید پریشانی اور ممکنہ قانونی پیچیدگیوں میں مبتلا کر دیا ہے۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ غلطی دانستہ بھی ہو سکتی ہے تاکہ بعد میں درستگی کے نام پر مزید فیس وصول کی جا سکے۔ متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں، شفاف انکوائری کر کے ذمہ داران کا تعین کریں اور متاثرہ خاندان کو فوری ریلیف فراہم کرتے ہوئے درست ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے، تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔جب مئوقف جاننے کے لیے یونین کونسل کے سیکرٹری محمد رمضان سے رابطہ کیا گیا تو اسنے کہا کہ یہ کلریکل غلطی ہے مرحوم کے ورثا دوبارہ درست ڈیٹھ سرٹیفیکیٹ مجھ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

    Related Posts

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    ’’انتظامی کرائسز کا شکار پنجاب چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا منتظر‘‘ ملک سلمان کا کالم

    علاقے آرائیں میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    مقبول خبریں

    حکومت نے پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے استعفادیدیا

    ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.