Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

      سپیس ایکس کا راکٹ چاند سے ٹکرا گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ : موٹروے پر دو ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ: (رپورٹ اسامہ طفیل) شیخوپورہ ایم ٹو موٹروے پر دو ٹرکوں میں خوفناک تصادم ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/trucks.mp4

    رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ ایم ٹو موٹروے پر فاروق آباد نہر کے قریب لاہور جانے والی سمت میں دو ٹرکوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک معمولی زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمی شخص کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو ریسکیو ٹولز کی مدد سے ٹرک سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ زخمی شخص کی شناخت 24 سالہ محمد ارشد جبکہ جاں بحق شخص کی شناخت 22 سالہ خضر عباس کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

     

    Related Posts

    مسلح افراد نے چہتر کے علاقے میں تجارتی گاڑی کو تحویل میں لیا

    غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر ایم ڈی واسا چنیوٹ معطل

    وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

    مقبول خبریں

    بچوں کی حفاظت میں غفلت پر میٹا کو تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

    آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    وزیراعظم کی فیلڈ مارشل کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں

    کمبیلہ اور عاصم آباد میں کامیاب سرچ اینڈ سینیٹائزیشن آپریشن 10 دہشت گرد ہلاک 

    مسافر بس چھتر سے ڈرائیور اور عملے سمیت لاپتہ ہو گئی

    بلاگ

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.