Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "میٹا کے ’خطرناک‘ الگورتھم اور نوعمروں کی خودکشی کا مواد: جیوری نے فیس بک کی اندرونی فائلیں کھول دیں، ہوشربا انکشافات!”

      امریکا کا ایران سے وابستہ دہشت گردی کے متاثرین کے لیے 31 کروڑ ڈالر ہرجانے کا اعلان:  مذاکرات سے قبل بڑا مالیاتی دھچکا یا تصفیے کی راہ؟

      نیویارک، لاگارڈیا ائیرپورٹ پر جیٹ طیارے کی فائربریگیڈ ٹرک کو ٹکر، پائلٹ، کوپائلٹ ہلاک

      راس لفان بحران:”جنگ ختم ہو بھی گئی تو گیس نہیں ملے گی”: توانائی کے ماہرین کے ہوش رُبا انکشافات

      پنجاب میں پہلا سکل سٹی پراجیکٹ قائم کرنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیل کی بڑھتی قیمتوں اور جنگ کے بعد امریکا میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں کمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن :ایران کے ساتھ جاری جنگ اور تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات امریکا کی داخلی سیاست پر بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ ایک حالیہ سروے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

    برطانوی خبر ایجنسی کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ صدارت سنبھالنے کے بعد اب ٹرمپ کی عوامی حمایت کم ہو کر 36 فیصد رہ گئی ہے۔

    اس سے قبل ان کی مقبولیت 47 سے 40 فیصد کے درمیان رہی تھی، تاہم حالیہ حالات کے باعث اس میں مزید کمی آئی ہے۔سروے کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت ایران پر حملوں کے فیصلے سے متفق نہیں ہے۔ تقریباً 61 فیصد افراد نے اس اقدام کی مخالفت کی، جبکہ 35 فیصد نے ان حملوں کی حمایت کی۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتیں، معاشی دباؤ اور جنگی صورتحال عوامی رائے پر اثر انداز ہو رہے ہیں، جس کے باعث حکومت کو اندرونی سطح پر چیلنجز کا سامنا ہے۔.

    Related Posts

    مشرق وسطیٰ جنگ میں بڑی پیش رفت: امریکا کی پاکستان کے ذریعے ایران کو 15 نکاتی جنگ بندی کی تجویز، تہران کی تصدیق، اسرائیل کا اظہار تشویش

    "میٹا کے ’خطرناک‘ الگورتھم اور نوعمروں کی خودکشی کا مواد: جیوری نے فیس بک کی اندرونی فائلیں کھول دیں، ہوشربا انکشافات!”

    اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں، آپ خود سے ہی مذاکرات کر رہے ہیں: ترجمان ایرانی فوج کا ٹرمپ کو پیغام

    مقبول خبریں

    مشرق وسطیٰ جنگ میں بڑی پیش رفت: امریکا کی پاکستان کے ذریعے ایران کو 15 نکاتی جنگ بندی کی تجویز، تہران کی تصدیق، اسرائیل کا اظہار تشویش

    "میٹا کے ’خطرناک‘ الگورتھم اور نوعمروں کی خودکشی کا مواد: جیوری نے فیس بک کی اندرونی فائلیں کھول دیں، ہوشربا انکشافات!”

    قصور: تین معصوم بچیوں سے درندگی کا ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت کے باہر فائرنگ، دو افرادشدید زخمی، ملزم گرفتار

    افغان طالبان نے امریکی محقق ڈینس کوائل کو رہا کر دیا، زلمے خلیل زاد کے حوالے

    بلاگ

    کشمیر پولیس بحران، آئی جی لیاقت ملک نے بازی پلٹ دی،کشمیر پولیس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

    ”حوصلہ مند ایرانی قوم“ میاں حبیب کا کالم

    ”ڈی سی شپ بچانے کا واحد طریقہ ظلم و بربریت ہے؟“ ملک محمد سلمان کا کالم

    عید پر حقیقی خوشی حاصل کرنے کا طریقہ

    سرحدوں سے آگے جنگ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.