Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی میں مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی ،کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشتعل علاقہ مکینوں نے ایک ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا۔

    پیر کو یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مبینہ ڈاکو نے سیکٹر 7-اے میں مزاحمت پر شہری عبدالحسن کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔واقعے نے پورے علاقے میں شدید غم و غصہ پیدا کیا، جس کے بعد شہریوں نے مشتعل ہو کر ڈاکو کو پکڑا، تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر آگ لگا دی۔

    عینی شاہدین کے مطابق آگ لگنے کے بعد ڈاکو شعلوں میں گھرا ہوا خود کو کھولنے کی کوشش کرتا رہا۔ آگ کی شدت بڑھنے پر اس نے اپنی جلتی ہوئی قمیض بھی اتار دی، مگر اس کوشش کے باوجود وہ خود کو بچا نہ سکا۔

    پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر اہلکار موقع پر پہنچے اور مٹی ڈال کر آگ پر قابو پایا۔ ڈاکو کو شدید جھلس جانے کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ہلاک ہونے والا ڈاکو ساجد ولد زرین داد، ڈی سلویٰ ٹاؤن کا رہائشی تھا۔

    پولیس نے موقع سے شواہد جمع کر لیے ہیں اور واقعے کے ذمہ دار افراد کی نشاندہی کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگرچہ جرائم قابلِ مذمت ہیں، مگر قانون ہاتھ میں لینا مزید سنگین نتائج پیدا کر سکتا ہے۔

     

    Related Posts

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    نیشنل ینگ لیڈرز سمٹ 2026 ،سردار ملک فہد سرور کی بھی شرکت

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سرگودھا کے لیے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان

    مشرقِ وسطیٰ میں امریکی بحریہ کو رسد کا سنگین بحران: نیویارک ٹائمز کی تہلکہ خیز رپورٹ

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    امارات قسمت کی دیوی پاکستانی پر ہوئی مہربان 

      وارداتیں جاری، مزاحمت پر شہری زخمی، طالبعلم کی موٹر سائیکل بھی چوری

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.