Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے میانوالی اور وزیرآباد کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وزیرآباد اور میانوالی کے ارکان اسمبلی اور پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عوامی مسائل، ضروریات اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    پارلیمنٹرینز نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے خصوصی پراجیکٹس کی تعریف کرتے ہوئے گرین بس پراجیکٹ کے آغاز پر خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ گرین بس کا دیہات تک پھیلاؤ وزیراعلیٰ کے عوام دوست وژن کی واضح مثال ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/mns-mwl.mp4

    وزیرآباد کے ارکان اسمبلی نے ستھرا پنجاب پراجیکٹ کو شفافیت اور بہتر نظم و نسق کی کامیاب کوشش قرار دیا۔ پارلیمنٹرینز نے صوبے میں امن و امان کی بہتری کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ساتھ مکمل تعاون کا عزم ظاہر کیا۔

    شرکا نے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ای بز پورٹل کے اجراء پر بھی وزیراعلیٰ کو خراج تحسین پیش کیا، جبکہ نجی املاک پر قبضے ختم کرانے کے اقدامات کو تاریخی قرار دیا۔

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اس موقع پر کہا کہ عوام کی خدمت ہی مسلم لیگ (ن) اور قائد محمد نواز شریف کا منشور ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کسان کارڈ، فری میڈیسن پراجیکٹ اور دیگر ترقیاتی منصوبے عوامی خوشحالی کی سمت اہم پیش رفت ہیں۔

    وزیراعلیٰ کے مطابق پنجاب میں پہلی بار 30 لاکھ افراد کو 10 ہزار روپے کے پے آرڈر گھر کی دہلیز پر پہنچائے گئے جبکہ 15 لاکھ افراد کو راشن کارڈ کے ذریعے تین ہزار روپے ماہانہ دیے جا رہے ہیں۔

    مریم نواز شریف نے واضح کیا کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت ریاست کی اولین ذمہ داری ہے اور کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ روز اول سے مخلوق خدا کی خدمت کا عزم رکھا ہے اور پنجاب کے کسانوں کو مایوس نہیں کیا جائے گا۔

    پارلیمنٹرینز نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی شفافیت، میرٹ پالیسی اور بے لاگ قیادت نے صوبے کی تقدیر بدل دی ہے۔ ان کے مطابق میانوالی سے گرین بس پراجیکٹ کا آغاز مساوی ترقی کے وژن کی علامت ہے، اور مریم نواز شریف وعدے نبھانے والی قائد ہیں جنہوں نے عمل کو ہمیشہ ترجیح دی۔

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.