Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کی بحری تاریخ میں سنگِ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز کراچی پہنچ گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: پاکستان کی بحری تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا گیا۔ دنیا کے جدید ترین اور سب سے بڑے کنٹینر بردار جہازوں میں شامل "ایم ایس سی مِکول” ساوتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر کامیابی سے لنگر انداز ہو گیا۔

    400 میٹر طویل اور 24 ہزار ٹی ای یو ایس گنجائش والے اس جہاز کو ٹرمینل نے مکمل طور پر ہینڈل کر کے پاکستان کی بندرگاہی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

    وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے جہاز کی آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایس سی مِکول کی آمد پاکستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ بین الاقوامی شپنگ لائنز کا پاکستان پر اعتماد بڑھ رہا ہے، اور ہمارا میری ٹائم سیکٹر ملکی معیشت کی مضبوط بنیاد بننے جا رہا ہے۔ پاکستان ابھرتی ہوئی شپنگ منزل بن چکا ہے۔

    یہ پیشرفت نہ صرف پاکستان کی بندرگاہوں کی استعداد کو ظاہر کرتی ہے بلکہ عالمی شپنگ نیٹ ورک میں ملک کی بڑھتی ہوئی اہمیت کی بھی عکاسی کرتی ہے۔

    Related Posts

    کمشنر کانالہ بھیڈ کا میگ ٹاؤن اور شیل چوک پیرس روڈ کے مقامات کا معائنہ 

    چیئرمین ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور ہیڈ کلرک کے درمیان جھگڑا بیچ بچاؤ کروانے والے چیف سینٹری انسپیکٹر معطل 

    شادی کی چھٹی پر گئی خاتون ملازم پر سیکرٹری آفس نے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی شروع کر دی

    مقبول خبریں

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.