Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اڈیشہ میں فسادات، بھارت اقلیتوں کے لئے غیر محفوظ ملک بن گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:بجرنگ دل تنظیم انتہا پسند مودی کے اشاروں پر متحرک ہے،مذہبی جنون کے ذریعے اقتدار بچانے کا مذموم کھیل جاری ہے، مودی کی فاشسٹ حکومت نے فرقہ واریت کو سیاسی ہتھیار بنا کر بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مودی کی سرپرستی میں بی جے پی اور بجرنگ دل منظم انتہا پسندی کے چہرے بن چکے ہیں۔

    اڈیشہ کے علاقے کٹک میں فرقہ وارانہ فسادات نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے غیر محفوظ ملک ثابت کر دیا۔مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے غاصب مودی کی نا اہل سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کٹک جل رہا ہے، بی جے پی ملک کو ختم کر دے گی،بی جے پی اور بجرنگ دل نے کٹک میں فرقہ وارانہ فسادات کرائے، میں نے بی جے پی جیسی مغرور اور آمریت پسند حکومت نہیں دیکھی۔ممتا بینرجی نے کہا کہ بی جے پی آج اقتدار میں ہے، کل نہیں ہو گی،

    مودی راج میں اقلیتیں غیر محفوظ، بجرنگ دل اور آر ایس ایس سمیت متعدد شدت پسند تنظیموں کو کھلی چھوٹ دے دی گئی۔اقتدار کی خاطر مودی کی نا اہل سیاست نے مذہب کی بنیاد پر بھارت کو نفرت میں جھونک دیا۔مودی کے خون آلود کھیل نے نہ صرف بھارت بلکہ علاقائی امن کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔

    Related Posts

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    جلال پور پیر والا: موٹرسائیکل کو بچا تے ہوئے گاڑی  نہر میں جا گيری

    مقبول خبریں

    ٹیم انڈیا کے چار زخمی کھلاڑیوں میں سے تین فٹ، ایک کھلاڑی اسکواڈ سے باہر

    کرینہ کپور کا بالی ووڈ پر بڑا بیان، اینمل کی مثال دے کر فلم انڈسٹری کو کیا کہا

    غزہ ، اسرائیلی فضائی حملہ، بچوں سمیت 4 افراد ہلاک

    بہت گرم چائے اور کافی سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی کی اہم تحقیق

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.