Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیشنل پریس کلب میں پولیس کے دھاوے پر وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چودھری کی معذرت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں پولیس کی جانب سے تشدد اور توڑپھوڑ کے واقعے پر صحافیوں سے معذرت کی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق جمعرات کو بعض پولیس اہلکار نیشنل پریس کلب میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے کیفے ٹیریا میں تشدد اور توڑ پھوڑ کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/10/tweeload_1su298sp.mp4

    اس واقعے پر پریس کلب انتظامیہ نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
    دوسری جانب اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کشمیر کے لیے احتجاج کرنے والی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اراکین پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔
    ’جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اراکین کے خلاف کارروائی کی گئی تو ان میں سے بعض پریس کلب کی عمارت میں داخل ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے پولیس کو بھی وہاں جانا پڑا
    صحافی برادری کی جانب سے پولیس تشدد کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں جن میں پولیس کو توڑ پھوڑ اور تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
    واقعے کے بعد وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے اسلام آباد نیشنل پریس کلب کا دورہ کیا اور پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھیجا ہے۔میں پولیس تشدد کے واقعے پر صحافیوں سے غیرمشروط معافی مانگتا ہوں۔
    اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ بھی طلال چوہدری کے ہمراہ موجود تھے جنہوں نے واقعے کی مذمت کی۔
    پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ حراست میں لیے جانے والے افراد کی تعداد 40 سے 50 ہے۔

    Related Posts

    ڈیزل سے لدا پاکستانی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گذر کر کراچی روانہ

    امریکا سے مذاکرات ، باضابطہ ثالث پاکستان ہی ہے، ایران

    اسلحہ ذخائر کی بحالی میں چند برس تک لگ سکتے ہیں: امریکی وزیرِ دفاع

    مقبول خبریں

    اداکارہ کرشمہ کپور کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    ایران امریکا کشیدگی، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ جاری

    ڈیزل سے لدا پاکستانی ٹینکر آبنائے ہرمز سے گذر کر کراچی روانہ

    امریکا سے مذاکرات ، باضابطہ ثالث پاکستان ہی ہے، ایران

    ایران جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی سینٹ میں قرارداد چھٹی مرتبہ مسترد، جنگ تو ہوہی نہیں رہی، ٹرمپ انتظامیہ

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.