Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈکس 1 لاکھ 65 ہزار کی حد پار کرگیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منگل کومسلسل دوسرے روزبھی تیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈکس نے ایک لاکھ 65ہزارپوائنٹس کی حدکوبھی عبورکرلیا۔کاروبارکے آغازپرمارکیٹ میں تیزی رہی اوردن سواگیارہ بجے تک انڈیکس 1345.67پوائنٹس کے اضافہ کے بعد1لاکھ 65ہزار193پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

    مارکیٹ میں 460کمپنیوں کے حصص کالین دین ہوا،233کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور218کی قیمتوں میں کمی ہوئی،9کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا،کے ایس ای 30انڈیکس 505.3 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد50776.98 پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈکس 2150پوائنٹس کے اضافہ کے بعد245845.65پوائنٹس پرپہنچ گیا۔

    فیوچرٹریڈنگ کے تحت 5.048ارب روپے کے سودے ہوئے۔مجموعی طورپر429.49ملین حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 26.53ارب روپے تھی۔ورلڈکال ٹیلی کام، پیس پاکستان لیمیٹڈ اوربینک آف پنجاب کے زیادہ حصص کی خریدوفروخت ہوئی۔

    Related Posts

    ’’انتظامی کرائسز کا شکار پنجاب چیف سیکرٹری کی تبدیلی کا منتظر‘‘ ملک سلمان کا کالم

    علاقے آرائیں میں پانی کی قلت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی

    ضلع بھر میں ناکہ بندیوں اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری رہا

    مقبول خبریں

    سونے چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان حافظ قرآن ، سپہ سالار سید عاصم منیر حافظ قرآن ہیں، اس ملک پر پھر بھی انگلیاں اٹھاتے ہو،علامہ طاہر اشرفی

    رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے استعفادیدیا

    ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    "پوائنٹ سکورنگ نہیں، اب مسائل کا حل چاہیے” اینڈی برنہم لیبر پارٹی کے نئے سربراہ منتخب،

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.