Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کی خود مختاری کا خطرہ: کوڈنگ اسائنمنٹ کے دوران اے آئی نے کرپٹو والٹ سے فنڈز منتقل کر لیے

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: فولڈ ایبل آئی فون کے لیے خریداروں کی دوڑ، آدھے گھنٹے میں تمام فونز بک

      لمبی قطاروں اور ٹریفک جام کا مسلہ حل،اب گاڑیاں ہوا میں اُڑا کریں گی

      قدرت کا ایک اور معجزہ؛ سمندر کی گہرائیوں میں چھپا ایسا راز جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا!

      گوگل کا بڑا اعلان، نیوز ویب سائٹس اور خبر رساں اداروں کیلئے خوشخبری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف علی پور پہنچ گئیں، سیلاب متاثرین کو کھاناپیش کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مظفر گڑھ: (حافظ نعیم سے ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف علی پور ریلیف  کمیپ  پہنچ گئیں۔

    رپورٹ کے مطابق۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی گورنمنٹ ہائی سکول علی پور
    میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ پہنچیں اور سیلاب کے دوران جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو امدادی رقوم کے چیک پیش کئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سیلاب متاثرین سے بات چیت، گھل مل گئیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرہ خواتین کو دلاسہ دیا اور نقصانات کے ازالے کی یقین دہانی کرائی۔
    وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے دیگ سے خود سالن ڈال کر سیلاب متاثرین کو پیش کیا خود جاکر ہر خاتون اور بچوں کو کھانا پیش کرتی رہیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرہ خواتین کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا۔
    ننھی بچیاں وزیراعلی مریم نواز شریف سے لپٹ گئیں اور پیار کیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف کیمپ میں کمسن بچی کی خواہش پر کرکٹ کھیلی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے بال کرائی اور ہٹ کرنے پر بچی کو داد دی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-15-at-17.52.09.mp4

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فلڈر یلیف کیمپ کے عارضی کلاس روم میں میں بچوں سے ہلکے پھلکے انداز گپ شپ کی اور بچوں سے پڑھائی کے بارے میں پوچھا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین سے فلڈ ریلیف کیمپ میں میسر سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں  نے سیلاب متاثرین خاندانوں کو تحائف بھی پیش کئے

    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے امدادی سرگرمیوں میں معاونت پر پاک نیوی کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کوڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اور ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بریفنگ دی  دوران بریفنگ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کو بتایا گیا کہ سیلاب سے ضلع مظفر گڑھ کے 147 موضع،3 لاکھ 94ہزار سے زائد آبادی متاثر ہوئی۔ سیلاب سے زیادہ متاثرہونے والی تحصیل علی پور کے 26 موضع زیر آب آئے۔سیلاب متاثرین کے لئے 37 فلڈ ریلیف کیمپ اور 8 ٹینٹ سٹی قائم کیے گئے ہیں۔ فلڈ ریلیف کیمپوں میں متاثرین کو کھانا، میڈیسن اور دیگرسہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

    Related Posts

    خیبر پختونخوا میں خونریزی کا خطرہ، ایمرجنسی کا نفاذ مجبوری تھی، شہباز شریف وزیراعظم

    عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار: سالانہ شرح 11.38 فیصد تک پہنچ گئی؛ آٹا، چکن اور دالوں سمیت 23 بنیادی اشیا مزید مہنگی

    افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کا بھر پور جواب، افغان بیس کیمپ تباہ متعدد اہلکار مارے گئے

    مقبول خبریں

    ایلون مسک کا بڑا فیصلہ: 2024ء امریکی انتخابات کے 10 لاکھ ڈالر روزانہ قرعہ اندازی کیس میں ‘راضی نامہ’!

    خطے میں ہنگامہ خیز صورتحال: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اہم مشن پر کب تہران پہنچیں گے؟

    فرانس میں ہنگامے شدت اختیار کر گئے: 272 مظاہرین گرفتار، لیون میں سیاحتی دفتر نذرِ آتش!

    خیبر پختونخوا میں خونریزی کا خطرہ، ایمرجنسی کا نفاذ مجبوری تھی، شہباز شریف وزیراعظم

    عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار: سالانہ شرح 11.38 فیصد تک پہنچ گئی؛ آٹا، چکن اور دالوں سمیت 23 بنیادی اشیا مزید مہنگی

    بلاگ

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.