Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں ، مریم نواز کا جمہوریت کے عالمی دن پر پیغام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور : (حافظ نعیم سے )وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سلام ہے ان پاسبانوں کو جو آئین کی حفاظت کو جہاد سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہیں اور عوام کی رائے ہی ترقی کی پہلی سیڑھی ہے۔
    وزیرِاعلیٰ نے کہا کہ فتنہ و فساد اور تشدد پر مبنی رائے سازی جمہوریت کی روح کے منافی ہے۔ جمہوریت وہ نظام ہے جس میں اقتدار عوام کی دہلیز پر آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت جمہوریت کے بغیر پائیدار ترقی نہیں کر سکتی۔

    مریم نواز شریف نے کہا کہ جمہوریت مضبوط ہوگی تو تعلیم کے دروازے کھلیں گے، سہولتیں میسر آئیں گی اور نوجوانوں کے خواب پورے ہوں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ جمہوریت محض حکومت سازی نہیں بلکہ عوام اور ریاست کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے۔

    انہوں نے کہا کہ جمہوریت وہ آئینہ ہے جس میں ہم اپنی غلطیوں کو دیکھ کر درست کر سکتے ہیں۔ اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے، دشمنی نہیں۔یہی سبق ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو دینا ہے۔

    وزیرِاعلیٰ نے کہا کہ پاکستان کی جمہوریت کو صرف بچانا نہیں بلکہ نکھارنا ہے تاکہ یہ دنیا کے لیے ایک مثال بن سکے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریت کو آئندہ نسلوں کے لیے ایسا سرمایہ بنایا جائے گا جو وقت کی آندھیوں میں بھی قائم رہے۔

    Related Posts

    مری :پیر تک لاک ڈاؤن واپس نہ ہوا تو۔۔۔۔۔غیرمعینہ مدت تک ہڑتال، انجمن تاجران کا اعلان

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    مقبول خبریں

    جنگ جیت چکے۔۔ بڑے مارجن سے فتح چاہتے ہیں، صدرڈونلڈ ٹرمپ

    سابق اینکر حال سیاستدان اقرار الحسن کو جواب دینے پر ایف آئی اے اہلکار چیمہ معطل

    فساد برپا کرنیوالے لالچی غیر ملکیوں کی جگہ خلیج فارس کے پانیوں کی تہہ میں ہے، مجتبیٰ خامنہ ای

    ” مائیکل “کنگ آف پاپ کا عالمی باکس آفس پر تاریخی قبضہ:  عالمی ریکارڈز کے پرخچے اڑا دیے!جعفر جیکسن کی لازوال پرفارمنس

    کراچی کے بل بورڈز پر ’اشتہاری جنگ‘: شان فوڈز کے دعوے پر فلک فوڈز کا ایسا کرارا جواب کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا!

    بلاگ

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    لاہور، میانوالی، ننکانہ صاحب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.